زمین کیسی ہے؟

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

زمین کیسی ہے؟

Post by اضواء »

[center]زمین کیسی ہے؟ " کلاس ٹیچر نے ننھے ارشد سے پوچھا۔

"گول۔" ارشد نے جواب دیا۔

"تم یہ بات کیسے کہہ سکتے ہو؟ " ٹیچر نے سوال کیا۔

"چلیے ہو سکتا ہے چوکور ہو۔ میں اس معاملے میں
آپ سے بحث نہیں کرنا چاہتا۔"
ارشد نے بے پروائی سے جواب دیا۔
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زمین کیسی ہے؟

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
v_v_f v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: زمین کیسی ہے؟

Post by رضی الدین قاضی »

یہ حقیقت ہے کہ آجکل کے بچے کافی ذہین اور حاضر جواب پیدا ہو رہے ہیں.

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بہنا
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زمین کیسی ہے؟

Post by اضواء »

ہمت آفزائی پر آپ سب کا بہت بہت شکریہ ... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: زمین کیسی ہے؟

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زمین کیسی ہے؟

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زمین کیسی ہے؟

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ h;a;h;a h;a;h;a

ویسے اتنی لاپرواہی بھی اچھی نہیں ہوتی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زمین کیسی ہے؟

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

لاپروائی کے ساتھہ بیزارگی بھی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”