جو دل چاہے خریدو اور بیچو

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم
آج میں آپ سب کے لئے ایک نئی اور مشہور ویب سائٹ لے کار حاضر ہوا ہوں جس میں آپ پاکستان بھر میں اپنی سب چیزوں کو بیچنے کی مفت ایڈ سے سکتے ہیں اور سستی چیزیں خرید بھی سکتے ہیں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

[link]http://www.olx.com.pk/[/link]
Last edited by میاں محمد اشفاق on Sun Jun 17, 2012 4:08 pm, edited 2 times in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by چاند بابو »

میاں صاحب صرف ایک لنک دینا کافی نہیں ہوتا جو بھی پوسٹ آپ اسطرح کی لگاتے ہیں اس میں‌ضروری ہے کہ آپ اس لنک کی مختصر تعریف بھی ضرور لکھیں صرف لنک لگا دینا کافی نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by میاں محمد اشفاق »

جو حکم سرکار اعلی
ہم سر خم تسلیم کرتے ہیں
آئندہ سے یہ غلطی نہیں دہرائی جائے گی!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ،

میں یہ لنک پہلے بھی دیکھ چکا تھا لیکن چاند بھائی کی عزت افزائی سننے کیلئے اسے اسی طرح چھوڑ دیا تھا :lol: :lol: :lol:

ہن دس اشفاق بھرا c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by میاں محمد اشفاق »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by میاں محمد اشفاق »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جو دل چاہے خریدو اور بیچو

Post by چاند بابو »

شکریہ اشفاق بھیا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”