کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا طریق

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا طریق

Post by علی خان »

اُردونامہ کے تمام بھائی اور دوستوں کو میرا سلام پہنچے.

آج میں کچھ بہت ہی ہٹ کر ایک چھوٹا سا ٹول آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروا رہا ہوں.
ویسے تو اس ٹول کا کوئی خاص مقصد نہیں ہے، مگر یہ ٹول اُن سسٹمز کے لئے بہترین ہے، جسمیں روزانہ کے حساب سے کئی کئی یو ایس بی ڈیوائسسز لگائی اور ہٹائی جاتی ہے، اس سے یہ ہوتا ہے، کہ اپکے سسٹم کا یو ایس بی پورٹ Safely Remove کے دوران بہت ہی Slow ہوجاتا ہے، اور Safely Remove تھوڑی دیر کے بعد ظاہر کرتا ہے، اصل میں اسکی وجہ یہ ہوتی ہے، کہ سسٹم میں وہ تمام یو ایس بی ڈیوائسسز جو پہلے سے ڈالی گئی ہوئی ہوتی ہیں، اُنکی ہسٹری موجود ہوتی ہے، اَب اگر آپ چاہتے ہیں، کہ اپکے سسٹم کا یو ایس بی پورٹ بہتر انداز میں کام کرے. تو اسکے لئے اپکو پچھلے تمام یو ایس بی ڈیوائسسز کی ہسٹری ختم کرنی ہوگی. اور یہ سافٹ وئیرٹول بس یہی کام کرتا ہے، کہ سسٹم سے پچھلے تمام یو ایس بی کی ہسٹری اَن انسٹال کرلیتا ہے.
Image

یہ ٹول اس پوسٹ کے ساتھ بھی منسلک ہے، آپ اسکو بھی ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں. اوریا اس
سافٹ وئیرٹول کو ڈاون کرنے کے لئےیہاں کلک کریں.
نوٹ: یہ ایک فری یوٹیلٹی ہے، اسکو آپ بغیر کسی لائسنس کے استعمال کر سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سسٹمز سے منسلک یو ایس بی آلات ہٹانے کا طریقہ.

Post by بلال احمد »

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


اشفاق بھائی عمدہ سافٹ ویئر شیئر کرنے کا شکریہ،

یہاں یہ بات بھی یاد رہے کہ جب آپ یہ سافٹ ویئر استعمال کریں گے تو جو ڈیوائسز آپ کے سسٹم کے ساتھ منسلک ہیں وہ کلر میں شو ہورہی ہوں گی، یہ نہ ہو کہ آپ انجانے میں اپنے کی بورڈ یا ماؤس کو بھی ڈیلیٹ کردیں، اگر ایسا ہوگیا تو آپ کی یہ دونوں ڈیوائسز فی الوقت کام کرنا بند کردیں گی،

لیکن اس میں پریشانی والی کوئی بات نہیں، آپ انہیں اسی وقت اپنے سسٹم سے اتار کر دوبارہ لگائیں گے تو یہ دوبارہ کام کرنے لگیں گی، لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ لسٹ میں سے کلر والی ڈیوائسز کو ڈیلیٹ مت کریں،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by میاں محمد اشفاق »

اشفاق بھائی آپ نے بہت ہی اہم سوفٹ ویر شئیر کیا ہے امید ہے کہ میں اور مجھ جیسے طفل مکتب آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by علی خان »

ہمت افزائی کے لئے آپ دوستوں کا بے حد شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید معلومات شئر کرنے کا شکریہ جناب
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by عطاء رفیع »

بہت شکریہ، تو اس کا حل بھی موجود ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by بلال احمد »

عطاء رفیع wrote:بہت شکریہ، تو اس کا حل بھی موجود ہے.
حل سے آپ کی کیا مرادہے عطاء بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by افتخار »

اشفاق بھائی عمدہ سافٹ ویئر شیئر کرنے کا شکریہ،
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by محمد شعیب »

اشفاق بھائی
اس سوفٹ وئر میں Disconnect, Uninstall, Disable یہ تین آپشنز ہیں. Clear history کا آپشن نہیں ہے. اب ان میں سے کونسے بٹن پر کلک کریں ؟
اور کیا سلیکٹ آل کر کے سب پر ایک ہی ایکشن اپلائی کر دیں ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by علی خان »

یہاں پر اَن اِنسٹال کا آپشن استعمال کرنا ہے، اور بالکل سلیکٹ آل کے ذریعے آپ اسکو ایک ساتھ ہی یہ کمانڈ استعمال کر سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by عطاء رفیع »

حل سے آپ کی کیا مرادہے عطاء بھائی
آپ میری پوسٹ کو حیرت کا اظہار سمجھ لیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by بلال احمد »

عطاء رفیع wrote:
حل سے آپ کی کیا مرادہے عطاء بھائی
آپ میری پوسٹ کو حیرت کا اظہار سمجھ لیں۔
وضاحت کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کمپیوٹر میں لگائی گئی یوایس بی ڈیوائس ہسٹری ختم کرنے کا

Post by اضواء »

اشفاق علی بھیا بہترین معلومات پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”