لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
جی ہاں بعض دفعہ لفظوں کے دانت نہیں ہوتے ..خنجر ہوتے ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
واقعی لفظوں کے دانت نہیں ہوتے ہیں مگر ان کی کاٹ بہت مہلک ہوتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
اس لیے اسلام زبان پر قابورکھنے کا حکم دیتا ھے کیونکہ زبان بھی ایک تیر ھے.
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
زہریلے دانت
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
بچ کہ رہنا بلال بھائی
ویسے ہماری بھی دعا ہے کہ اللہ آپ کہ بچائے رکھے
ویسے ہماری بھی دعا ہے کہ اللہ آپ کہ بچائے رکھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
اشفاق بھائی یہ میں لفظوںکے زہرے دانتوں کا ذکر کر رہا ہوں شادی کے بعد بیوی کے خونخوار دانتوںکا نہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
آپ تو کافی منجھے ہوئے لگتے ہیں اس کام میں؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
ارے نہیں بھائی، بس چاند بھائی کی حالت دیکھ کر خود بخود سمجھ آگئی ہےمیاں محمد اشفاق wrote:آپ تو کافی منجھے ہوئے لگتے ہیں اس کام میں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
ھاں اتفاق ھے کہ لفظون کے دانت نہیں ھوتے پر کاٹ بڑی زہریلی اور مہلک ھوتی ھے -
وہ کہتے ھیں نا'
چھری کا تیر کا تلوار کا زخم بھرا
پر زبان کا زخم رھا ھرا کا ھرا
وہ کہتے ھیں نا'
چھری کا تیر کا تلوار کا زخم بھرا
پر زبان کا زخم رھا ھرا کا ھرا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
یہ پوسٹ کہاں گئی؟؟؟؟؟؟؟؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
یہ پوسٹ افتخار بھائی کے امیج شیک کی نظر ہوگئی، جب وہ اِدھر سے پوسٹ لگاتے اور اُدھر سے امیج شیک سے مٹا آتے تھے،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: لفظوں کے دانت نہیں ہوتے.
یعنی کہ یہ بھی گئی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں