فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by عاطف »

میں نے فری سٹف کو لگانے کے لئے جب تھریڈز دیکھے تو مجھے کوئی مناسب تھریڈ نہ ملا بہرحال میں‌ماجد بھائی سے عرض‌کروں‌گا اگر وہ مناسب سمجھے تو ایک عدد freebies کا تھریڈ کھول دیں - لے جی فری ویڈنگ رنگ ری سائزر یعنی آپ رنگ لینا چاہتے ہیں‌ اور خاص کر اپنی منگیتر کے لئے تو اس رنگ ری سائزر سے آپ ان کی انگلی کا سائز لے سکتے ہیں :lol: بہر حال اسے آج ہی فری حاصل کیجیئے

حاصل کرنے کے لئے http://www.purejewels.com/catalogue_request.asp اس پر کلک کیجیئے یاد رکھئیے فارم فل کرنے سے پہلے بائیں طرف کے چیک باکسز کو ضرور کلک کر لیجئیے گا شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by شازل »

اتنی اہم شیئرنگ کے لیے شکریہ
اپنے چاند بابو تو پچھلے ایک سال سے اس غم میں گھلے جارہے ہیں :P :P :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by رضی الدین قاضی »

عاطف بھائی بہت بہت شکریہ۔
چاند بھائی کے لیئے سنہری موقع۔ :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by چاند بابو »

میں رات ہی اس کا آرڈر دے چکا ہوں!!!!!!!!!!!!!!!!!! :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by علی بابا »

چاند بابو wrote:میں رات ہی اس کا آرڈر دے چکا ہوں!!!!!!!!!!!!!!!!!! :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
کس کی انگلی کے سائز کا آرڈر دیا ہے؟؟ :o
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by چاند بابو »

علی بابا wrote:
چاند بابو wrote:میں رات ہی اس کا آرڈر دے چکا ہوں!!!!!!!!!!!!!!!!!! :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
کس کی انگلی کے سائز کا آرڈر دیا ہے؟؟ :o
آپ کو کیوں بتاؤں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by عاطف »

علی بابا ابھی تو رنگ ری سائزر آئے گا تو پھر چاند بابو کسی کی انگلی کا سائز لے سکتے ہیں ابھی آپ کو وہ کیا بتائے کہ کس کی انگلی کا سائز لیا ہے - ھے نا چاند بابو :wink:
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فری ویڈنگ رنگ ری سائزر

Post by شازل »

آخر کس کس کی انگلی کا سائز لیا جائے گا.
:P :P
Post Reply

Return to “تبصرے”