استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by شازل »

یار اس پر کسی نے توجہ نہیں‌دی
بھلے لوگو کچھ تو کہو :twisted:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by چاند بابو »

ارے یار میرے پاس کل تو یہ کھل ہی نہیں رہا تھا آج کھل رہا ہے تو میرے پاس سپیکر نہیں ہیں انشااللہ رات کے وقت دیکھ کر معیار کے مطابق داد دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by شازل »

مگر دیکھنا ضرور خاصے کی چیز ہے :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by چاند بابو »

ارے واہ شازل یہ کہاں سے حاصل کی آپ نے یہ تو میں نے پہلی بار دیکھی ہے اور اسے دیکھنے کے بعد مجھ پر کھلا کہ موصوف محترم کا تعلق تو شاید کسی کنجر خاندان سے ہے یا کم ازکم اس میں کنجروں والے جراثیم بدرجہ اتم موجود ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by شازل »

ہا ہا ہا
اتنے بھرپور تبصرے کا شکریہ
اپنے کی بورڈ پر قابو پائیں یہ نہ ہو کہ کنجر ہڑتال کردیں کہ کس کو ہمارے ساتھ ملارہے ہو
آخر کنجر کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by چاند بابو »

ارے ہاں یہ تو ہے ۔

تمام کنجروں سے معذرت۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی کافی کوشیش کے باوجود میں اس وڈیو کو دیکھ تو پایا مگر سن نہیں سکا تھا۔
مگر آج ہمارے یہاں ایک ٹی وی چینل نے یہ وڈہو ٹیلی کاسٹ کیا تب مجھے جناب پرویز مشرف صاحب کے اس نئے انداز کا پتہ چلا۔
اب چونکہ موصوف کے پاس کوئی کام نہیں ہے تو شاید وہ اپنے خاندانی کام میں دلچشپی لینے لگے ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by شازل »

آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا
اب موصوف شاید کسی جوکر کے ساتھ ناچتے دکھائی دیں گے :P
بچارا جوکر :wink:
سعیداحمدصدیقی
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
جنس:: مرد
Location: New York, USA

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by سعیداحمدصدیقی »

ماشاء اللہ ۔۔۔۔ بہت اچھی آواز ہے ۔۔۔ مگر کیا عجیب بات ہے کہ جب تک صاحب اقتدار تھا اس وقت تک کسی میں بھی اتنی جرات نہ ہوسکی کہ یہ یا اس جیسی جو اب بہت سی چیزیں / کرتوت کھل رہے ہیں پہلے کیوں نہ ہو سکیں ۔۔۔۔۔ اور پھر کیا موجودہ دور میں بہت اچھا ہورہا ہ ۔۔۔ کچھ فکر کریں غور کریں ۔۔۔۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by شازل »

اگر کوئی سیاست دان اس طرح ناچتا دکھائی دے تو یقینا اسی طرح اس کی ویڈیو بھی پیش کی جانی چاہئے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:اگر کوئی سیاست دان اس طرح ناچتا دکھائی دے تو یقینا اسی طرح اس کی ویڈیو بھی پیش کی جانی چاہئے
جب کسی شخص میں ذیادہ خامیاں جمع ہو جاتی ہیں تب وہ سیاست کی طرف مائل ہوتا ہے۔
شریف انسان سیاست سے دوری بنائے رکھتا ہے۔( صرف نام رکھنے سے کوئی شریف نہیں ہوتا)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف

Post by شازل »

کیا بات ہے
زبردست
Post Reply

Return to “لطائف”