وسٹا میں گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بنائیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

وسٹا میں گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بنائیں

Post by شازل »

ونڈوز وسٹا میں انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 شامل ہوتا ہے اور ڈیفالٹ طور پرلائیو سرچ (بنگ)ہی منتخب ہوتا ہے جو کہ کافی تکلیف دہ عمل ہے :D ہم آپ کو آسان طریقے سے گوگل کو لائیو سرچ کی جگہ شامل کرنے کا طریقہ بتائیں گے،
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو کھولیں اور چھوٹے سے سرچ ڈراپ ڈاون پر کلک کریں
Image
آپ ایک صفحہ دیکھیں گے جس میں گوگل ویب سرچ بھی شامل ہوگا،
Image
آپ گوگل پر کلک کردیں
Image
لیکن خیال رہے کہ آپ نے ڈیفالٹ سرچ پروائیڈر کے باکس پر ضرور چیک لگانا ہے
یہ ترکیب انٹرنیٹ ایکپسلورر 7 میں ونڈوز ایکس پی پر بھی کام کرتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وسٹا میں گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بنائیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب شازل بھیا مفید ٹپ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: وسٹا میں گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بنائیں

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ شازل بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وسٹا میں گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بنائیں

Post by شازل »

پسند کرنے کا شکریہ
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: وسٹا میں گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بنائیں

Post by علی بابا »

گوگل کیا ہے؟
کیا یہاں کوئ ہماری معلومات کے لئیے اس کے تمام فیچرز کے بارے میں بتاسکتا ہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وسٹا میں گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بنائیں

Post by شازل »

گوگل کے فیچرز اپنے اندر ایک جہان سموئے ہوئے ہیں لیکن مختصر طور پر اس کا احاطہ کیا جاسکتا ہے
انشاءاللہ کسی اور نشست میں‌اس کے بارے میں تھریڈ کھولا جائے گا.
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”