Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by علی خان »

سلام دوستوں۔ میں ہہاں آج اپکو Ghost Image بنانے کا طریقہ باتصویر شامل کررہا ہوں۔ امید کرتا ہوں اپکو پسندآئے گا۔

Image

Image

Image

Image

Image

اسکے بعد Imageبننا شروع ہو جائیگا۔ جب مکمل ہو جائے تو کمپیوٹر Restart کردیں۔

وسلام.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by شازل »

بہت اعلیٰ جناب
بہت مفید ٹیوٹوریل ہے
اب ریسٹور کرنے کا ٹیوٹوریل بھی لکھ دیں
بہت شکریہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by علی خان »

وہ انشاء اللہ کل پوسٹ کردوں گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by چاند بابو »

ارے صاحب یہ ٹوٹیوریل تو ادھورا ہے اصل کام تو اس گھوسٹ کو کھولنا ہے وہ بھی ونڈوز xp میں۔ ذرا اس کا طریقہ کار تفصیل سے بتائیں تاکہ یوزرز کی درست راہنمائی ہو سکے۔ :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by شازل »

اشفاق بھائی کل تک بتا دیں گے
ویسے آپکی بات درست ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by علی خان »

ہاں انشاء اللہ کل تک میں اسکو یہاں پوسٹ کر دونگا. " اگر اللہ نے چاہا اور بجلی نے وفا کی تو "
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ اشفاق علی بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by چاند بابو »

کل گزرا جا رہا ہے لیکن اشفاق صاحب نے یہاں ابھی تک طریقہ نہیں لکھا ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by علی خان »

ناظمہ اعلی...

میں نے حسب وعدہ گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ پوسٹ کر دیا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by عاطف »

بہت مفید پوسٹ لگائی ہے اشفاق بھائی بہت بہت شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by ذیشان »

اشفاق علی wrote:ناظمہ اعلی...

میں نے حسب وعدہ گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ پوسٹ کر دیا ہے.
کہاں‌کر دیا ہے ؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by شازل »

ہاں ہاں کہاں‌ کر دیا ہے
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by ذیشان »

شازل wrote:ہاں ہاں کہاں‌ کر دیا ہے
مل گیا !مل گیا!
http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... &sk=t&sd=a
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by چاند بابو »

ہاں ہاں اشفاق بھیا مجھے بھی ایک بات یہ بتائی جائے کہ مجھے ناظم سے ناظمہ کیوں بنایاگیا ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by ذیشان »

ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس گوسٹ کا فائدہ کیا ہے؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by چاند بابو »

ارے واہ ذیشان بھیا آپ کو گھوسٹ کے فوائد کا نہیں پتہ ہے۔

افسوس

بہرحال میں مختصر بتا دیتا ہوں۔

گھوسٹ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو آپ کی کسی بھی ڈرائیو کا ایک امیج بنا دیتا ہے اور بوقت ضرورت اس ڈرائیو کو ہوبہو واپس اپنے پہلی حالت میں لے آتا ہے۔

اس کا سب سے زیادہ استعمال C ڈرائیو کا امیج بنانے کے لئے ہوتا ہے اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنے تمام ڈرائیورز انسٹال کرنے تمام سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد اس ڈرائیو کا ایک امیج بنا لیا جاتا ہے اور جب کبھی آپ کی ونڈوز کریش کر جاتی ہے تو بجائے گھنٹے بھر کی مشقت کے بعد ونڈوز انسٹال کرنے اور اس کے بعد ڈھونڈ ڈھونڈ کر وہی سافٹ وئیر دوبارہ لگانے کی بجائے اپنے گھوسٹ سافٹ وئیر کی مدد سے وہی امیج چلا دیا جاتا ہے۔ جو صرف دس منٹ میں آپ کی وہی ونڈوز بمعہ تمام سافٹ وئیر اور ڈرائیورز دوبارہ لے آتا ہے۔

یعنی آپکی ونڈوز ، سافٹ وئیرز اور ڈرائیورز صرف دس منٹ کے مختصر وقت میں دوبارہ سے ہو جاتے ہیں۔

کیوں کیسا لگا گھوسٹ۔

واقعی ایک بھوت کی طرح کام کرتا ہے کہ نہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by اعجازالحسینی »

آم کھائیں پیڑ نہ گنیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by ذیشان »

اعجازالحسینی wrote:آم کھائیں پیڑ نہ گنیں
میں‌ یہی تو چاہتا ہوں‌کہ آم کو آم سمجھ کر کھاوں یہ نہ ہو کہ آم کو آلو سمجھ کر کھا جاوں
دوسرا یہ کہ جب کسی چیز کی پہچان اور فضیلت معلوم ہو جائے تو عمل کرنا آسان ہو جاتا ہے اور جوش پیدا ہوتا ہے
اسی لیے تو ہم فضائل اعمال پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں‌.کیا خیال ہے آپ کا؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by اعجازالحسینی »

ذیشان wrote: اسی لیے تو ہم فضائل اعمال پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں‌.کیا خیال ہے آپ کا؟
خیال تو ہمیشہ اچھا ہی رکھتے ہیں باقی آپکی مرضی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: Ghost, Image بنا نے کا طریقہ۔

Post by ذیشان »

اگر بالفرض ونڈو میں مطلوبہ سوفٹ ویئر انسٹال کر کے گوسٹ امیج بنا کر محفوظ کر لیا پھر وہ سوفٹ ویئر اَن انسٹال کر دیے
تو کیا اب امیج کی مدد سے وہ تمام سوفٹ ویئر دوبارہ واپس انسٹال ہو جائیں گے اور سیٹ اپ رن نہیں‌کرنے پڑیں‌گے اگرچہ سیٹ اپ ہارڈ ڈسک سے ڈیلیٹ بھی کر دیے ہوں‌کیا تب بھی؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”