پاکستان میں کمپیوٹر مارکیٹ کا جائزہ لیں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

پاکستان میں کمپیوٹر مارکیٹ کا جائزہ لیں

Post by شازل »

ہم میں سے اکثر کمپیوٹرز کی پرائسز کا جائزہ لینا چاہتےہیں
اب کمپیوٹر مارکیٹ تک جانا بھی ایک مسئلہ ہے اور پھر ان کی قیمتیں معلوم کرنا تو اور بھی مشکل ہےکیونکہ دکاندار کو پتہ ہوتا ہے کہ اپ نے خریدنا کچھ نہیں‌ہے اور بس ٹائم ضائع کرنا ہے :lol: :lol:
تو آئیے ہم آپ کو ایک ایسی سائیٹ کا پتہ بتاتے ہیں جس کی پرائسز بہت مناسب اور پورے پاکستان میں اس جیسا قابل اعتماد ادارہ اور کوئی نہیں،
کمپیوٹر کے ایک ایک پرزے کی قیمت معلوم کرنی ہو یا نئ متعارف ہونے والی پرڈکٹ،یا پھر پرانے پی سیز ہوں یا نئے پی سیز،ہمہ وقت آپ کی خدمت کے لیے تیار،
تو وزٹ کیجئے
Image
http://www.galaxy.pk/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان میں کمپیوٹر مارکیٹ کا جائزہ لیں

Post by چاند بابو »

مفید شئیرنگ کا بہت شکریہ شازل بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان میں کمپیوٹر مارکیٹ کا جائزہ لیں

Post by شازل »

پسند کرنے کا شکریہ
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: پاکستان میں کمپیوٹر مارکیٹ کا جائزہ لیں

Post by مجیب منصور »

شکریہ شازل بھائی.اس خوبصورت شیئرنگ کا
کمپیوٹر کے حوالے سے معلومات پر مشتمل بہترین سائیٹ ہے
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”