پینٹ ڈاٹ نیٹ

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by RED KING »

اسلام علیکم!

فوٹو ایڈیٹنگ کے لیے بہترین سافٹ وئیر ہے.
http://www.download.com/Paint-NET/3000- ... 38146.html
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by شازل »

بہت خوب ریڈ کنگ
میں‌نے کبھی اس سافٹ ویئر کو استعمال نہیں‌کیا
میں نے فوٹو ایڈیٹنگ میں فوٹو شاپ کو جسیا پایا ہے پھر کسی دوسرے سافٹ ویئر کا سوچا ہی نہیں ،
شیئر کرنے کابہت شکریہ
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ ریڈ کنگ صاحب۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by چاند بابو »

ریڈ کنگ اور شازل دونوں کا شکریہ۔
باقی اسے سراہے جانے کی بات بعد میں کرتے ہیں پہلے میں اسے ڈاونلوڈ کر کے چیک کر لوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by شازل »

جی بالکل
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by RED KING »

پسندیدگی کا شکریہ!

اس سافٹ وئیر کی انسٹالیشن کے لیے آپ کےسسٹم میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کا ہونا ضروری ہے.
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by شازل »

جی آجکل تو اس کا تین سے بھی اوپر کا ورژن میرے خیال میں دستیاب ہے
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: پینٹ ڈاٹ نیٹ

Post by عاطف »

بہت بہت شکریہ بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے Red King
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”