فرحان دانش اب اردو نامہ فورم پر

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

فرحان دانش اب اردو نامہ فورم پر

Post by فرحان دانش »

فرحان دانش اب اردو نامہ فورم پر
میرا نام فرحان دانش ہے. میرا تعلق پاکستان سے ہے.
اس فورم کا مواد اچھا ہےاس لئے جوائین کیا
میں کئی دوسرے فورمز کا رکن بھی ہوں.
جلد آپ میری شیرنگ سے مستفض ہو سکیں گے
امید کرتا ہوں ہے کہ آپ کا اور میرا ٹائم بہت اچھا گذرے گا
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فرحان دانش اب اردو نامہ فورم پر

Post by شازل »

فرحان بھائی خوش آمدید
امید ہے کہ آپ اچھی اچھی شیئرنگ کریں گے
آپ کو پتہ ہو کہ ہر روز حاضری لگتی ہے
اس لیے روزانہ آپکی حاضری لگے گی، :D
شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فرحان دانش اب اردو نامہ فورم پر

Post by رضی الدین قاضی »

میں اپنے نئے رکن محترم فرحان دانش صاحب کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔
آپ سے بڑی توقع ہے کہ آپ بہت ہی خوب صورت شیئرنگ کریں گے۔
ایک بار پھر خوش آمدید !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرحان دانش اب اردو نامہ فورم پر

Post by چاند بابو »

محترم فرحان دانش آپ کو اردونامہ کی خوبصورت محفل پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فرحان دانش اب اردو نامہ فورم پر

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی فرحان دانش کو خوش امدید.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “استقبالیہ”