محترم مسکان گل کو خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by شازل »

محترم مسکان گل کو اس فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں
امید ہے کہ وہ یہاں اپنے شعبے موبائل فونز پر کچھ تحاریر پیش کریں گے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by رضی الدین قاضی »

میں محترم مسکان گل صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے آپ کی آمد سے ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by چاند بابو »

محترم مسکان گل صاحب یا صاحبہ کو اردونامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ وہ اردونامہ کے لئے ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے یا گی۔

یہ دونوں القابات اس لئے ہیں کیونکہ ان کے نام سے پتہ نہیں چل رہا ہے کہ یہ مرد ہیں کے عورت
:D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by علی خان »

خوش امدید مسکان گل صاحب کو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by شازل »

اپنے مسکان گل ماشاء مرد ہیں
اور اپنا ایک فورم بھی چلا رہے ہیں
ان کے پہلے فورم کا نام گھوٹکی آن لائن تھا
پھر میرے اعتراض پر (شاید) انہوں نے اس کا نام اردو آن لائن رکھ دیا ہے :)
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

شازل wrote:اپنے مسکان گل ماشاء مرد ہیں
اور اپنا ایک فورم بھی چلا رہے ہیں
ان کے پہلے فورم کا نام گھوٹکی آن لائن تھا
پھر میرے اعتراض پر (شاید) انہوں نے اس کا نام اردو آن لائن رکھ دیا ہے :)
شازل بھائی اپ نے گل بھائی کو اچھی ایڈوائیز دی ھے اور گل بھائی نے واقعی نام تبدیل کردیا ھے اب اردو ان لائن ھے ۔
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by شازل »

ہاں‌یہ انہوں نے بہتر کیا :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by چاند بابو »

تو اب وہ ہیں کدھر کیونکہ وہ تو دوبارہ تشریف ہی نہیں لائے انہیں لایئے اردونامہ پر بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by شازل »

ہم جو نہیں‌گئے ان کے فورم پر :P
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:


:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

شازل بھائی ،
اپنی گل بھائی ایسے تو نھین ہین
ویسے گل بھائی اپ کا اس باری مین کیا خیال یے :mrgreen:
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by بوبی »

خوش آمدید مسکان گل جی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: محترم مسکان گل کو خوش آمدید

Post by سخنور »

خوش آمدید مسکان گل صاحب!
Post Reply

Return to “استقبالیہ”