کیا امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگی؟

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

کیا امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگی؟

Post by یاسر عمران مرزا »

Image

فیس بک پر یہ ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں یہ سوال کیا گیا ہے کہ کیا امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملے اورپاکستانی فوجی شہید کرنے پر معافی مانگ لی ہے جو پاکستانی سیاست دانوں نے ناٹو سپلائی بحال کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے ؟

یقیننا یہ شرم کا مقام ہے کہ بھارتی خارجہ پالیسی کی مضبوطی کی بدولت ایک فلمی شخصیت شاہ رخ خان کو خوار کرنے پر امریکہ معافی مانگ سکتا ہے تو پاکستانی خارجہ پالیسی اس قدر خراب ہے کہ ہمارے جوانوں کی قربانیوں پر بھی امریکہ کے کان پر جوں نہیں رینگتی.

یہاں سوال یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں جو ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کرتی ہیں کیا وہ اندر سے ایک نہیں‌ہیں‌؟ وہ اندر سے ایک ہی ہیں اسی لیے وہ اپنے مفادات کے لیے ایک جگہ اکٹھی ہو جاتی ہیں لیکن ملکی مفادات کی تو انہیں ذرا بھی فکر نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگی؟

Post by بلال احمد »

ملک کے غدارو "شرم تم کو مگر نہیں‌آتی" n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگی؟

Post by محمد شعیب »

بالکل صحیح فرمایا یاسر بھائی ..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کیا امریکہ نے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگی؟

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ برادران....... اب ہم لوگوں کو ان منافقوں کے حصار سے نکلنا ہو گا
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”