فری ڈومین co.uk یو -کے رہنے والوں کے لئے

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

فری ڈومین co.uk یو -کے رہنے والوں کے لئے

Post by عاطف »

جی ہاں اب یو -کے رھنے والوں کے لئے خوش خبری- co.uk ڈومین 2 سال کے لئے فری حاصل کریں- چاند بھائی آپ بھی یو - کے میں ہوتے تو کیا بات تھی - یہاں کلک کیجئے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ ماما جی میرا ایک دوست برطانیہ میں ہے کیا میں اس کے ذریعے رجسٹریشن لے سکتا ہوں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

بلکل کیوں‌نہیں آپ خود بھی لیجئیے اور ہمیں بہی ایک ڈومین اپنے دوست سے دلوا دے شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے ماما جی میرا جیسے ہی اس سے رابطہ ہوتا ہے میں اسے کہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تبصرے”