چیٹنگ کی جنت کہاں ہے

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

چیٹنگ کی جنت کہاں ہے

Post by شازل »

کچھ لوگ چیٹنگ کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ ہمہ وقت کمپیوٹر میں سردیے رہتے ہیں،
ایم آئی آر سی اور یاہو اور ہاٹ میل وغیرہ چیٹنگ کے مختلف آپشن ہیں،
لیکن ایک سائیٹ جو تیزی سے مقبول ہورہی ہے ٹیگڈ ڈاٹ کوم ہے
ان کا دعویٰ ہے کہ 80 ملین لوگ یہاں پر رجسٹر ہیں،
یہاں پر اپنا اکاونٹ بنائیے اور کھو جائیے اس دنیا میں جسے بھائی لوگ پاگل پنا کہتےہیں،
یقین مانیئے چیٹنگ کی دنیا میں اسے جنت نہ مانیں تو کہنا، :P
Tagged
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل بھیا بہت شکریہ ابھی اس کو جوائن کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

ایک وضاحت کردوں کہ میں نے ابھی تک اسمیں رجسٹریشن نہیں کرائی،ایک دوست کے ہاں دیکھی تھی،
اسمیں ایک دوسرے کو میسج کرسکتےہیں جو کہ بعد میں بھی آپ ملاحظہ کرسکتےہیں،
اپنے شہر کے لوگوں کو براوز کرسکتےہیں
ایک دوسرے کی پروفائل دیکھ سکتےہیں ،جتنے یوزرز آپکی پروفائل دیکھیں گے آپ کو ان کی تعداد کا پتہ چل جائے گا،
سلائیڈ شو اور ویڈیوز بھی ایڈ کرسکتے ہیں اور دیکھ بھی سکتے ہیں،
اسکا انداز میرے خیال میں فیس بک جیسا ہے
اس لیے میرے خیال میں اسے صرف چیٹنگ کے لیے مختص نہیں کہہ سکتے،بلکہ اسے وسیع تناظر میں لیا جاسکتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی یہ ایک مکمل کمیونٹی پورٹل ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

بہت خوب شازل بھیا اچھی پوسٹ ھے میں بھی جوائن کرتا ہوں اسے آج ھی
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

پسند کرنےکا شکریہ
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Post by علی بابا »

میرا بھی اپنا بلاگ ہے۔
علی بابا کا بلا گ
http://talktoalibaba.blogspot.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے واہ علی بابا آپ کا بلاگ تو بہت خوبصورت اور جاذبِ نظر رنگوں سے ترتیب پایاہے اور اس پر لکھے بھی مفت پیسے کمانے کے طریقے ہیں۔ بہت خوب
خوبصورت بلاگ شئیر کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

مفت پیسے کمانے کےطریقے کیا نیا فیشن ہے :D
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی نہیں فیشن نہیں ہے۔
یہ مفت خوروں کے لیئے آسان راستے ہیں۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

Image
شکریہ شازل بھائی میں‌تو چیٹ گردی شروع بھی کردی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

کیا بات ہے مجیب بھائی
فوٹو شاپ میں اپ کمال درجہ رکھتے ہیں،
کبھی پھدکتا ہوا (یہ اینی میٹیڈ کا ترجمہ ہے :lol: ) ٹیوٹوریل تو لکھ دیں لیکن نئے فورم پر ، یہ وعدہ کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل بھیا ایسا ایک ٹیوٹوریل مجیب بھیا پہلے ہی دے چکے ہیں اور دوبارہ سے وہ نئے اردونامہ کے لئے بھی ضرور لکھیں گے انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”