یوٹیوب ویڈیوز کو ایم پی تھری فارمیٹ میں منتقل کریں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

یوٹیوب ویڈیوز کو ایم پی تھری فارمیٹ میں منتقل کریں

Post by شازل »

یوٹیوب جسے ہم عمرو عیار کی زنبیل بھی کہہ سکتے ہیں،اس سائیٹ پرخزانہ سا بکھرا ہوا ہے،
بعض اوقات ہم ویڈیوز سے صرف آواز حاصل کرنا چاہتے ہیں، یوں تو آن لائن بھی ہم یہ کام کرسکتے ہیں لیکن ایک مفت سافٹ ویئرسے یعنی آف لائن بھی یہ کام کرسکتے ہیں،
اس سافٹ ویئرکانام Free YouTube to MP3 Converter ڈاؤنلوڈ ڈاٹ کام نے اس کی ریٹنگ چار ستارے رکھی ہے

ڈاؤن لوڈ کریںImage
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب۔
شازل بھیا بہت مفید ٹپ اور بہترین سافٹ وئیر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

پسند کرنے کا شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی بڑھیا سائیٹ شیئر کرنے کا شکریہ شازل بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

رضی بھائی میں‌ نے بہت ٹرائی کی لیکن flv سے کوئیک ٹائم میں‌کنورٹ نہیں‌کرپایا،
کوئی سافٹ وئیر اگر بتادیں تومہربانی ہو گی،
دراصل بہت سے یہ دعوی کرتے ہیں لیکن ہوتا نہیں ان سے،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل بھیا یہ کام Total Video Convertor بہتر طریقے سے کرسکتا ہے۔ اس کا ڈاونلوڈ لنک آپ خود گوگل سے تلاش کیجئے میں تو چلا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

لو شازل بھائی آپ کا کام چاند بھائی نے آسان کر دیا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

جی میں اسے ڈاؤنلوڈ کرچکا ہوں اور کامیاب بھی ہوگیا ہوں
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے ہم بھی آپ کے کسی کام تو آئے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

یہ تو ہے
بہت شکریہ
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”