میری ایک معمولی سی شکایت ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by زین »

میں جب بھی کسی لڑی میں لکھتا ہوں تو وہ کسی خاص پراسسز سے گزر
کر پوسٹ ہو جاتا ہے..جس سے بعض دفعہ پیج ہینگ ہو جاتا ہے..
یار یہاں فوری جواب کا آپشن کہاں ہے ؟؟؟
تاکہ ڈائیریکٹ میرا جواب پوسٹ ہو....
برائے مہربانی کوئی میری مدد کرے
شکریہ


a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by چاند بابو »

آپ نے تھیم کونسا منتخب کیا ہوا ہے.؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by چاند بابو »

یار میں نے آپ کا تھیم چیک کیا ہے آپ نے Envision ہی منتخب کیا ہوا ہے.
مگر انویژین میں تو فوری جواب کا آپشن صفحہ کے بالکل نیچے موجود ہے.
پھر آپ کو نظر کیوں نہیں آ رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by محمد شعیب »

آپ کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے ؟
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by زین »

یار میں نے اچھی طرح چیک کیا لیکن فوری جواب
کا آپشن کہیں پہ بھی نہیں ہے..
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by زین »

محمد شعیب wrote:آپ کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے ؟
شعیب بھائی ان مراحل سے

______________________________________
مراسلہ کامیابی سے ارسال کر دیا گیا

ارسال کردہ مراسلہ کو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

آخری زیر ملاحظہ صفحہ پر واپسی
_______________________________________
میں چاہتا ہوں کہ فوری جواب ہو..جو ڈائیریکٹ اسی صفحہ پہ پوسٹ ہو جائے..
میں جب بھی ارسال پہ کلک کرتا ہوں تو اس کے بعد یہ اوپر والے طریقے پہ
میسج پوسٹ ہوتا ہے اور اس کے بعد تھریڈ دوبارہ کھلتا ہے..
اگر کسی کا شکریہ بھی ادا کرنا ہوتا ہے تو بھی اتنے لمبے مرحلے سر گزرنا پڑتا ہے..
اس کا کوئی حل بتائیں تاکہ اتنا وقت ضائع نا ہو..
فوری جواب کا آپشن کہیں پہ بھی نظر نہیں آتا..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by محمد شعیب »

ارے زین بھیا !
یہ فورم پی ایچ پی بی بی پر بنا ہے.
اور اس میں پوسٹ کرنے کے بعد یہ پیغام تو آئے گا.
اس میں اتنا زیادہ وقت تو نہیں لگتا.
میرے خیال سے وی بلیٹن فورم میں پورا صفحہ ریفریش نہیں ہوتا بلکہ ایجکس طرز میں صرف صفحے کا ایک حصہ ری فریش ہوتا ہے. اس فورم میں تو پورا صفحہ ری فریش ہو گا. اور یہ میسیج آئے گا.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by نورمحمد »

یہ پیغام تو سبھوں کو آتا ہے ۔ ۔ ۔پیارے ۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by چاند بابو »

جی زین بھیا یہ پی ایچ پی بی بی کا ڈیفالٹ پوسٹنگ موڈ ہے جس میں تبدیلی ممکن نہیں ہے.
جس موڈ کی بات آپ کر رہے ہیں وہ صرف وی بلٹن میں موجود ہے جو کہ ہماری قوتِ خرید سے باہر ہے اس لئے آپ کو اسی پر گزارہ کرنا پڑے گا.
البتہ اس میں اتنا وقت تو نہیں لگتا ہے. ضرور کہیں نا کہیں آپ کے انٹرنیٹ کا مسئلہ موجود ہے کیونکہ ہمارے ہاں یہ سارا عمل تقریبا پانچ سے دس سیکنڈ میں مکمل ہو جاتا ہے اور میرے انٹرنیٹ کی سپیڈ ایک ایم بی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ایک معمولی سی شکایت ہے

Post by بلال احمد »

کہیں آپ 4،8،6 کمپیوٹر تو استعمال نہیں کررہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”