پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by نورمحمد »

بیوی نے اپنے شوہر کو پہلی بار ای میل کی ۔جلدی میں وی ڈیش لگانا بھول گئی ۔ای میل بھیجنے سے پہلے اسے یاد آیا تو جلدی میں جہاں جہاں کر سر جاتا وہ ڈیش لگا دیتی ۔جو ای میل بھیجی گئی وہ کچھ یوں تھی۔
السلام علیکم!
عرض ہے کہ میں نہایت خوشگوار زندگی گذار رہی ہوں آپ کی۔
بہت یاد آتی ہے انور کی ۔
شادی ہے ہماری بکری کی۔
ٹانگ ٹوٹ گئی ہے پھو پھو کی۔
دعا قبول کریں چوری کی واردات ہوئی ہے ہمارے گھر ۔
میرا دیور پکڑا گیا ہے محلہ کی ایک لڑکی کے ساتھ۔
نانی لاہور آئی تھیں بغیر بتائے۔
بھائی بھی کراچی چلے گئے انڈے دے کر۔
ہماری مرغی کڑک ہو گئی ہے سلمیان میاں سے مل کر۔
پتا چلا ہے انٹی زبیدہ ٹھیک ہو گئی ہیں غلطی سے۔
ایک لڑکا دیکھا میں نے آپ کی ممانی کیلئے۔
نیا گھا گھرا سلوا لیا ہے دادا ابو کیلئے۔
پشاوی چپل لائی ہوں چھوٹی نند کیلئے۔
کچھ بھی نہ لا سکی کبوتروں کیلئے۔
ایک الگ پنجرہ بنوایا ہے اپنی ساس کا۔
روز سر دباتی ہوں دودھ والے کا۔
بل ادا کر دیا ہے آپ کا۔
انتظار کرتی ہوں شہباز کا۔
رشتہ طئے ہو گیا ہے بلی کے بچے کا۔
حادثہ میں انتقال ہو گیا خالو کا۔
بیٹا بری سو سائیٹی میں پڑ گیا ہے ۔
آپ کی چہیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


بشکریہ : جناب احمد قاسمی صاحب
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

zub;ar zub;ar v;g v;g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by محمد شعیب »

اب اگر خاوند کوئی سردار ہوا تو اس ای میل کا نتیجہ کیا ہو گا ؟
b;x
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by اضواء »

بیچارہ شوہر h;a;h;a

بغیر وی ڈش کے ادھورا ہوگیا

آپ کا شکریہ .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by رضی الدین قاضی »

واہ نور بھائی


مزاحیہ تحریر شیئر کرنے کے لیئے شکریہ قبول کیجیئے
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ، لاجواب :clap: :clap: :clap: :clap: .


نور بھائی کہاں گم ہیں آجکل؟ بہت کم کم آتے ہیں، سب خیریت تو ہے نا؟ :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by چاند بابو »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ ۔۔ آپ سب کا۔۔۔

جی بلال بھای۔۔۔ آج کا بہت مصروف ہوں ۔۔ ان شاء اللہ جلد ہی سب نارمل ہو جائے گا۔۔۔

شکریہ
dani
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sat Apr 28, 2012 2:38 pm
جنس:: مرد

Re: پہلا ای میل ۔ ۔ ۔

Post by dani »

v;g v;g v;g v;g
اس کی تو ہوگئی.................. j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
Post Reply

Return to “لطائف”