جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

جوملہ سی ایم ایس پر بنی کسی بھی ویب سائٹ کا اردو ترجمہ اب بہت آسان ہے. بس چند مراحل کے بعد آپ کی جوملہ ویب سائٹ مکمل اردو زبان میں تبدیل ہو جائے گی اور ویب سائٹ کا بہاؤ بھی دائیں سے بائیں ہو جائے گا. اس کے لئے مندرجہ ذیل کام مرحلہ وار کرتے جائیں.

1- سب سے پہلے جوملہ اردو ترجمہ کی زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں. اس کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں.

لنک

2- اب اپنی ویب سائٹ کے بیک اینڈ کنٹرول پینل میں لاگ ان ہوں اور جوملہ 1.5 کے Extensions پر کلک کر کے install/uninstall پر کلک کریں، اور جوملہ 2.5 کے لئے Extensions پر جا کر Extensions Manager پر کلک کریں. پھر choos file پر کلک کر کے اردو ترجمہ کی فائل سلیکٹ کرکے upload & install پر کلک کریں.

3- انسٹال ہونے کے بعد دوبارہ Extensions پر جا کر Language Manager پر کلک کریں اور دی گئی لسٹ میں اردو سلیکٹ کر کے Default کا بٹن پریس کردیں.

لیں جی آپ کی ویب سائٹ کا فرنٹ اینڈ مکمل اردو ہو چکا ہے.

جوملہ کے بعض ٹیمپلیٹ تو ایسے ہیں کہ صرف یہ ترجمہ انسٹال کرنے سے ہی rtl (دائیں سے بائیں) ہو جاتے ہیں. لیکن بعض ٹیمپلیٹ rtl نہیں ہوتے. اگر یہ ترجمہ انسٹال کرنے کے بعد آپ کی ویب سائٹ دائیں سے بائیں نہیں ہوئی تو اس کے لئے ایک کام اور کرنا ہو گا.

4- مندرجہ ذیل ویب سائٹ کھولیں

http://www.ahmadh.com/cssmirror/

یہاں choos file پر کلک کر کے اپنے ٹیمپلیٹ کی زپ فائل سلیکٹ کریں اور ارسال المولف کے بٹن پر کلک کر دیں. خود بہ خود ایک فائل ڈاؤن لوڈ ہو گی جو کہ آپ کے ٹیمپلیٹ کا عکس ہو گا.
اس ٹیمپلیٹ کو انسٹال کر کے ڈیفالٹ کر دیں ...
Last edited by محمد شعیب on Fri Mar 02, 2012 12:58 am, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by چاند بابو »

شکریہ شعیب بھیا آپ جوملہ میں بہترین کام کر رہے ہیں۔
جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by zahidartist »

بھائی جان میں نے localhost پر joomla web siteبنائی ہے اردو میں لیکن artial اور
button اور دوسری وہ جگہ کچھ لکھا ہے بہت چوٹا ہے اس کا size کیسے بٹرا کیا جا سکتا ہے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

جوملہ ویب سائٹ کا ڈیفالٹ فونٹ سائز زیادہ یا کم کرنے کے لئے ٹیمپلیٹ کی سی ایس ایس فائل کو ایڈٹ کرنا ہوگا. اس کے لئے

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Cp7V73453dU[/utvid]

میرا یہ ٹیوٹوریل دیکھیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

شعیب بھائی نئی ٹیمپلیٹ میں اردو لکھنا ممکن ہوسکے گا؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں شازل بھیا
کوئی بھی ٹیمپلیٹ ہو. سب میں اردو بھی چلے گی اور سب کو دائیں سے بائیں بھی کیا جا سکتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

پھر تو بلے ای بلے c;om;pu;te;r;beat
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں شازی بھیا
فری اور اوپن سورس اپلی کیشنز میں سب سے زیادہ ترقی جوملہ سی ایم ایس نے کی ہے.
ورڈ پریس، ڈروپال، پی ایچ پی بی بی وغیرہ کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ..
میں تو سب کو یہی مشورہ دونگا کہ اس پر محنت کریں ..
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

جوملہ آجکل اتنی مشکل نہیں جتنی پہلے تھی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

جی بالکل صحیح کہا آپ نے ..
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

محمد شعیب wrote:جی ہاں شازی بھیا
فری اور اوپن سورس اپلی کیشنز میں سب سے زیادہ ترقی جوملہ سی ایم ایس نے کی ہے.
ورڈ پریس، ڈروپال، پی ایچ پی بی بی وغیرہ کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ..
میں تو سب کو یہی مشورہ دونگا کہ اس پر محنت کریں ..
ورڈ پریس اور پی ایچ پی بی بی کا اپنا مزاج ہے اس لیے ہم اسے جوملہ کے ساتھ کمپیئر نہیں کرسکتے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

ورڈ پریس کا مقصد بلاگ ہے. اور پی ایچ پی بی بی فورم بنانے کی اپلی کیشن ہے.
اور جوملہ میں بلاگ اور فورم بنانے کے ایکس ٹینشنز موجود ہیں. یعنی جوملہ سی ایم ایس میں ایک مکمل ویب سائٹ، بلاگ، فورم، سوشل نیٹ ورک سب ایک جگہ جمع ہو سکتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا ہمیں بھی جملہ میں کام کرنا سکھا ہی دو مکمل۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

خبردار پہلے میں سیکھوں گا پھر چاند بھائی آپ کی باری آئے گی v;e;r;y;happ;y
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

یار آپ دونوں میرا مزاق کیوں اڑا رہے ہیں.
آپ دونوں میرے استاد ہیں.
میں نے آپ دونوں سے بہت کچھ سیکھا ہے.
اگر آپ حضرات کو کسی اعتبار سے بندہ کی مدد درکار ہو تو بندہ حاضر ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

ارے استاد ہوگا چاند بھائی میں بھلا کیوں ہونے لگا آپ کا استاد.
اب بہانے بازی نہیں چلے گی.
آپ ہمیں جوملہ میں ایک پوسٹ کرنے کا طریقہ بتا دیں. لیکن اس کے ساتھ کیٹیگریز بنانے کی بھی ٹرک بتائیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

ارے شازل بھیا آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں.

کیا آپ نے میرا ٹیوٹوریل نہیں دیکھا ؟
اگر نہیں دیکھا تو یہ فری کلاسز دیکھیں.

جوملہ فری ٹرائل کلاسز

پھر آگے چلیں گے انشاء اللہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

ٹیوٹوریل مجھے یاد نہیں. اب دیکھتاہوں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

آپ کی سائیٹ کو بک مارک کردیا ہے
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”