مذکر ومؤنث نام لکھیں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by مجیب منصور »

Image

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
ہرآنے والا رکن،صارف ،مدیر،ناظم اور منتظم اعلی یہاں ضرور آئے اور مذکر ومؤنث نام لکھے جو ایک جیسے ہوں

جیسا کے عنوان سے ظاہر ھے آپ سب نے یہاں مذکر مونث لکھنے ہیں لیکن ایسے مذکر مونث ہوں جو انسانی نام کو ظاہر کرے ۔جیسے

زاہد... زاہدہ

بشیر.... بشیرہ

ایسے اور بھی بہت سے نام ہیں جنہیں آپ کو یہاں شئر کرنا ہے۔

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

بہت بہت شکریہ :clap: :clap:

سعد ... سعاد

جمیل ... جمیلہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by نورمحمد »

جمیل : جمیلہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

ماجد ... ماجدہ

ساجد ... ساجدہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by پپو »

اکبر اکبری
راشد راشدہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

امیر .... امیرہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by پپو »

نور نورین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

شیخ ... شیخہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by پپو »

شاہد شاہدہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

محسن .... محسنہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by پپو »

محترم محترمہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

سید ......سیدہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by پپو »

استاد استانی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

معلم ... معلمہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by پپو »

قائم قائمہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

مدرس ... مدرسہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by پپو »

{أضواء} wrote:مدرس ... مدرسہ
یہ درست نہیں ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by چاند بابو »

عمران ۔۔۔ عمرانہ
مرجان ۔۔۔ مرجانہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by مجیب منصور »

بصیر .بصیرہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مذکر ومؤنث نام لکھیں

Post by اضواء »

پپو wrote:
{أضواء} wrote:مدرس ... مدرسہ
یہ درست نہیں ہے

کیوں درست نہیں ہے ........
جبکہ ہمارے پاس تو

ٹیچر'' استاد کو "" مُدرس "" اور استادنی کو "" مُدرسہ"" ہی کہتے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”