فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by مجیب منصور »

سب دوستوں کے لیے زبردست خوشخبری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فری ایس ۔ایم۔ ایس۔ کریں
طریقہ نہایت آسان
>> سب سے پہلے فری ایس ایم ایس والی یہ سائیٹ کھولیں
>>پھراکائونٹ بنائیں>>اپنا میل کھول کر اکاؤنٹ کی تصدیق کریں<<اب سائیٹ میں ای میل اور اپنا پسورڈداخل کریںجو
اکاؤنٹ بناتے وقت درج کیا تھا اس کی مدد سے آنلائن ہوجائیں
>>اب کنفرمیشن کوڈوالے آپشن پر پہنچ کراپنے موبائل پر کنفرمیشن کوڈوصول کرکے ویریفائی کروائیں
لیجیے آپ کے لیےفری ایس ایم ایس کی سہولت حآصل ہوگئی اب دنیا بھر میں کسی بھی موبائل نمبر پر میسج کرتے رہیں
کیسی رہی یہ یہ خبر ؟ضروربتائیے گا
مزید تفصیل کے
٫
مزید تفصیل کے لیے
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by راجہ صاحب »

چار پانچ ایس ایم ایس ہی فری ہیں یہاں تو :?
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by شازل »

ایک ہی بار میں یا ایک ہی اکاونٹ سے
اسکے علاوہ اردو پوائنٹ کی فری ایس ایم ایس بھی کافی پاپولرہے
http://sms.urdupoint.com/sms/
شکریہ مجیب بھائی
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by فرحان دانش »

بغیر رجسٹریشن SMSکرنے کی کوئی سائٹ ہے ؟؟؟؟؟؟؟
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by شازل »

اردو پوائنٹ والی سائیٹ پہلے بغیر رجسٹریشن کے تھی
لیکن آپ کو تو پتہ ہے کہ :P
بک مارک میں ایک سائیٹ پڑی تو ہے دیکھتا ہوں
ہاں یہ دیکھیں
http://madeinpk.com/sms/
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by فرحان دانش »

شکریہ
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by چاند بابو »

لیکن یہ تو بے حد سلو سائیٹ ہے ایک پیغام بھیجنے کے لئے آپ کو پانچ سے چھے منٹ تک انتظار کرنا پڑتا ہے اس کے بعد بھی شاید پیغام نہیں‌ جاتا ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by شازل »

کونسی والی سائیٹ کی بات کررہے ہیں
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by راجہ صاحب »

شازل wrote:ایک ہی بار میں یا ایک ہی اکاونٹ سے
ایک اکاؤنٹ سے
اس کے بعد کریڈٹ خریدنا پڑتا ہے :?
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by شازل »

یہ والی چیک کریں
http://madeinpk.com/sms/
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by عاطف »

بہت شکریہ شازل بھیا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فری ایس ایم ایس کریں دنیاکے کسی بھی ملک میں

Post by فرحان دانش »

شکریہ شازل
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
Post Reply

Return to “متفرقات”