دستخط نظر نیں آ رھے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

دستخط نظر نیں آ رھے

Post by نیوخان جیو »

چاند بھائی مجھے پوسٹ کے آخر میں میرے دستخط نظر نھیں‌آ رھے -
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

آپ دوبارہ اپنے دستخط والے خانے میں نئے سرے سے دستخط بنائیں اور پیش منظر پر کلک کرکے چیک کریں
یاد رکھیں کہ
جہاں آپ لکھتے ہیں اس کے نیچے یہ عبارت ہوتی ہے
دستخط شامل کیجئیے (دستخط پروفائل میں تبدیل کیے جا سکتے ہیں)
اس میں بنے ہوئے خانے میں چیک ضرور لگایاکریں
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

لیجیے جی میں نے آپ کا مسئلہ حل کردیا
دراصل آپ نے دستخط والے خانے میں چیک نہیں لگایاتھا
اسے ضرور لگایاکریں
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

تھینک یو جی

Post by نیوخان جیو »

آپ کا بھت بھت شکریہ آپ نے میری مدد کی-
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by نیوخان جیو »

مجیب منصور wrote:آپ دوبارہ اپنے دستخط والے خانے میں نئے سرے سے دستخط بنائیں اور پیش منظر پر کلک کرکے چیک کریں
یاد رکھیں کہ
جہاں آپ لکھتے ہیں اس کے نیچے یہ عبارت ہوتی ہے
دستخط شامل کیجئیے (دستخط پروفائل میں تبدیل کیے جا سکتے ہیں)
اس میں بنے ہوئے خانے میں چیک ضرور لگایاکریں
کیا کوئی آٹومیڈک طریقہ نھیں کہ کلک نہ کرنا پڑے اور دستخط اپنے آپ شامل ھو جائے -
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی ہاں بالکل ہے آٹو میٹڈ طریقہ بھی آپ اپنی پروفائل میں سے ترجیحات اور پھر وہاں سے پیغامات بھیجنا والی آپشن منتخب کیجئے اور وہاں موجود آپشنز میں سے “ہمیشہ میرے دستخط شامل کیجئیے“ کو ہاں جی پر کر دیجئے تو اب کبھی بھی خود سے دستخط شامل نہیں کرنا ہوں گے۔
بہرحال یہ صرف آپ کی انفارمیشن کے لئے تھا وہ آپشن آپ کی پروفائل میں سے میں نے خود ہی سلیکٹ کر دیا ہے اب آپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by نیوخان جیو »

چاند بابو wrote:جی ہاں بالکل ہے آٹو میٹڈ طریقہ بھی آپ اپنی پروفائل میں سے ترجیحات اور پھر وہاں سے پیغامات بھیجنا والی آپشن منتخب کیجئے اور وہاں موجود آپشنز میں سے “ہمیشہ میرے دستخط شامل کیجئیے“ کو ہاں جی پر کر دیجئے تو اب کبھی بھی خود سے دستخط شامل نہیں کرنا ہوں گے۔
بہرحال یہ صرف آپ کی انفارمیشن کے لئے تھا وہ آپشن آپ کی پروفائل میں سے میں نے خود ہی سلیکٹ کر دیا ہے اب آپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
تھینک یو چاند بھائی
اب دیکھیں
[center]Image[/center]
ٹھیک ھے :roll: :roll: :roll: :roll: :roll:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی ہاں اب بالکل درست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ماجد بھائی زبردست رہنمائی کا شکریہ
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by نیوخان جیو »

مجیب منصور wrote:ماجد بھائی زبردست رہنمائی کا شکریہ
ارے بھائی زبردست کا نیں اچھی رھنمائی کا شکریہ :D :D :D
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

ڈبلیو-کے-جی بھیا اتنی غلطیاں‌ نہیں نکالتے- مجیب بھائی نے جو لکھا ھے صحیح لکھا ھے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”