‘پی سی گارڈ‘ کارڈ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

‘پی سی گارڈ‘ کارڈ

Post by رضی الدین قاضی »

اپنی کھوئی ہوئی فائلوں یا سافٹ ویر نیز تمام ڈاٹا جو کسی وجہ سے کمپیو ٹر سے غائب ہو گیا ہو ، آپ دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ طریقہ آسان ہے ۔ آپ کو‘ پی سی گارڈ ‘ کارڈ اپنے کمپیوٹر پر لگانا ہوگا۔ پی سی گارڈ لگانے سے وائرس کے خطرے سے بھی ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ مل جائے گا۔

تفصیلات کے لئے ربط :

http://www.spectracomputers.com/pcguard.htm
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب رضی بھائی آپ بہت فعال ہو گئے ہیں ۔ اچھی بات ہے ایک تھانیدار کو ایسا ہی ہونا چاہئے کہ تمام دھاگوں پر اس کی گہری نظر بھی ہو اور تمام دھاگوں میں اس کی مفید موجودگی کے شواہد بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی ، اثرِصحبت یا تاثیرِہم نشینی کا کچھ تو نتیجہ نکلنا تھا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب اس کا مطلب ہے کہ ہماری صحبت کا بھی اچھا اثر پڑنا شروع ہو گیا ہے لوگوں پر۔ ورنہ لوگ تو بچوں تک کو ہمارے سائے سے دور رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی عطر کی دکان پر بیٹھو تو خوشبو ساتھ ہو لیتی ہے۔
جناب ، لوگ اپنے بچوں کو شُو شُو کے ڈر سے آپ کے پاس نہیں بھیجتے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اچھا تو ایسا ہے لو مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔ چلیں مان لیتے ہیں آخر آپ نے بھی تو میرا دل رکھا ہے نا۔ :P :lol: :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ویسے چاند بھائی کیا آپ ‘ پی سی گارڈ ‘ کا استعمال کرتے ہیں ؟
بھائی میں اسے استعمال پچلے چھ ماہ سے کر رہا ہوں۔ کافی مفید پایا ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

کافی معلومات ملی ہیں
شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی الدین wrote:ویسے چاند بھائی کیا آپ ‘ پی سی گارڈ ‘ کا استعمال کرتے ہیں ؟
بھائی میں اسے استعمال پچلے چھ ماہ سے کر رہا ہوں۔ کافی مفید پایا ہے۔
مجھے کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی ہے بہرحال اگر کبھی ضرورت پڑی تو ضرور استعمال کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”