پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by زین »

[center]پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں‌دیر تک چہرہ نہیں رہتا

بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا

تمہارا شہر تو باکل نئے انداز والا ہے
ہمارے شہر میں بھی اب کوئی ہم سا نہیں رہتا

محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا

کوئی بادل ہرے موسم کا پھر اعلان کرتا ہے
خزاں کے باغ میں جب ایک بھی پتہ نہیں رہتا
[/center]

شاعر نا معلوم
Last edited by زین on Tue Dec 20, 2011 10:23 pm, edited 1 time in total.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by اضواء »

محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا

کوئی بادل ہرے موسم کا پھر اعلان کرتا ہے
خزاں کے باغ میں جب ایک بھی پتہ نہیں رہتا

zub;ar v;g

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by زین »

آپ کا شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by محمد شعیب »

زین wrote:[center]پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں‌دیر تک چہرہ نہیں رہتا

بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا

تمہارا شہر تو باکل نئے انداز والا ہے
ہمارے شہر میں بھی اب کوئی ہم سا نہیں ریتا

محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا

کوئی بادل ہرے موسم کا پھر اعلان کرتا ہے
خزاں کے باغ میں جب ایک بھی پتہ نہیں رہتا
[/center]

شاعر نا معلوم
بہت خوب
بہت عمدہ
شئرنگ کا شکریہ
ایک ٹائپنگ کی غلطی ہے
"ہمارے شہر میں بھی اب کوئی ہم سا نہیں ریتا"
اس میں آخری لفظ "رہتا" ہونا چاہئیے.
تصحیح فرما لیں.
شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by افتخار »

zub;ar
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by زین »

آپ کا شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

Post by زین »

آپ کا شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “اردو شاعری”