انگلی پر زیادہ وقت تک فرائی پان گھمانے کا ریکارڈ پاکستانی کے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
انگلی پر زیادہ وقت تک فرائی پان گھمانے کا ریکارڈ پاکستانی کے
انگلی پر زیادہ وقت تک فرائی پان گھمانے کا عالمی ریکارڈ پاکستان کے "جواد اقبال گابا" کا ہے. انہوں نے مارچ 2011 کو کراچی ایکسپو سنٹر میں 34 منٹ 30 سکینڈ تک فرائی پان کو انگلی پر گھما کر یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا. اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک اطالوی کے پاس تھا.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=2fwGddm3poI[/utvid]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=2fwGddm3poI[/utvid]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: انگلی پر زیادہ وقت تک فرائی پان گھمانے کا ریکارڈ پاکستان
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: انگلی پر زیادہ وقت تک فرائی پان گھمانے کا ریکارڈ پاکستان
مفید شئرنگ کے لیے شکریہ............
Re: انگلی پر زیادہ وقت تک فرائی پان گھمانے کا ریکارڈ پاکستان
واہ کیا بات ہے پاکستانیوں نے بھی کمال ہی کر دیا
Re: انگلی پر زیادہ وقت تک فرائی پان گھمانے کا ریکارڈ پاکستان
بہت عمدہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: