السلام علیکم
دوستو!
کچھ مصروفیات کی بنا پر نیٹ سے دوری رہی. اور اردو نامہ پر آمد کم ہو گئی.
آج پھر اردو پر مستقل آنے کی نیت سے آیا ہوں. دعا کریں اب آتا ہی رہوں ..
کئی دن بعد اردو نامہ کی سیر کی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کئی دن بعد اردو نامہ کی سیر کی
چلئے اردونامہ پر پھر سے خوش آمدید۔
دعا ہے کہ آپ کی حاضری اب مستقل رہے۔
دعا ہے کہ آپ کی حاضری اب مستقل رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کئی دن بعد اردو نامہ کی سیر کی
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت خوش آمدید
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کئی دن بعد اردو نامہ کی سیر کی
أهلاً وسهلاً بك .... ومرحباً بك....
آپ کو ہم سب
خوش آمدید کہتے ہے......
آپ کو ہم سب
خوش آمدید کہتے ہے......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کئی دن بعد اردو نامہ کی سیر کی
جی آیاں نوں شعیب بھائی