وآی فائ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

وآی فائ

Post by محمد اسفند »

میں نے سنا ھے کھ کمپوٹر بھی وآی فائ کے ساتھ کنیکٹ ھو سکتا مگر کیسے
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: وآی فائ

Post by عبیداللہ عبید »

آپ کے ہاں نشریاتی ذرائع اور ڈاک کا نظام بہت ہی فرسودہ ہے ، آٔپ نے ابھی سنا ؟؟
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: وآی فائ

Post by محمد اسفند »

عبیداللہ عبید wrote:آپ کے ہاں نشریاتی ذرائع اور ڈاک کا نظام بہت ہی فرسودہ ہے ، آٔپ نے ابھی سنا ؟؟
بھائ آسان زبان استعمال کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وآی فائ

Post by چاند بابو »

ارے بھلے آدمی آپ نے ابھی صرف سنا ہے اور ساری دنیا اس سے کنکٹ ہو رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وآی فائ

Post by محمد شعیب »

بھائی اگر اسے نہیں پتہ تو بتلائیں. ڈانٹتے کیوں ہیں ؟
اسفند صاحب!
آپ کو مارکیٹ سے بآسانی وائی فائی ڈیوائس مل جائے گی. اور یہ ڈیوائس یو ایس بی پورٹ میں لگتی ہے.

Image
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”