اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by عتیق »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام بھیا خیر وعافیت سے ہونگے۔اور اللہ سے میں یہں امید رکھتا ہوں۔۔۔۔
اور میری اللہ تعالی سے یہں دعا ہے کہ اللہ آپ تمام لوگوں کو خوش خرم رکھے اور دن دگنی رات چگنی ترقی سے ہمکنار کرے۔۔۔۔۔
میری دعا آپ لوگوں کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام بھائیوں کی بہت یاد آتی ہے پر کچھ ایسی مصروفیت درپیس ہوگئی ہے جس کی وجہ سے میں نیٹ میں آنہی سکتا ہوں۔
میرا کمپیوٹر بھی خراب ہوگیا ہے۔اور اس کے علاوہ بھی کچھ مسئلےہیں ۔

آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے بس اسی وجہ سے ایک دوست کےگھر کچھ ضروری کام سے آیا تھا تو سوچا کہ آپ لوگوں کو یاد کرلوں۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
عتیق الرحمن
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by علی عامر »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ r:o:s:e


اللہ آپ کو دین و دنیا میں‌کامیابی اور کامرانی نصیب فرمائے۔ آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by افتخار »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by رضی الدین قاضی »

[center]و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

عتیق بھائی آپ کی پریشانی سمجھ سکتا ہوں

اللہ رب العزت آپ کی جملہ پریشانیوں کو دور فرمائے. آمین ![/center]
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by نورمحمد »

آمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by پپو »

اللہ آپ کو آسانیاں دے آمین
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by عتیق »

تمام کا بہت بہت شکریہ...............................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by اضواء »

دعاء ہے کے آپ اپنے نیک مقصد میں ہمیشہ کامیاب رہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونام اور سب کو میرا سلام قبول ہو

Post by عتیق »

آمین ثم آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”