ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
عبدالستارمغل
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Fri Sep 16, 2011 5:13 pm
جنس:: مرد

ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

Post by عبدالستارمغل »

السلام علیکم : آج کل فتنوں کا دورھے اور مزھب اسلام کو ماننے والے بھی کئ گروہوں میں‌تقسیم ھیں اورسب کا یہ دعوہ ھے کہ ھم سے بڑھ کرکوئی عاشق رسول نہیں
اور اگر دیکھا جائے کہ کونسا ایسا گروہ ھے جو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی ھربات کو مانتا ھے تو دعوہ کرنے والے ھی ملیں گےعمل کرنےمیں سب پیچھےھیں اللہ ھم مسلمانوں کو مقام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سمجھنے کی توفیق دے آمین
حدیث کی کتاب ابن ماجہ حدیث نمبر 4019 کا مفہوم کچہ اسطرح ھےنبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام سے فرمایا 5 چیزیں ایسی ھیں جن میں تم مبتلا ھو گئے(توانکی سزاتمہیں ضرورملے گی ) اور میں پناہ مانگتا ھوں کہ وہ (بری چیزیں)تم تک پہنچیں:ان میں سےصرف میں ایک کا یہاں ذکر کرتا ھوں:
نمبر1:جب کسی قوم میں بے حیائی (بدکاری)علانیہ ھونے لگے تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھیلتی ھیں جو انکے بزرگوں میں نا ھوتی تھیں
اب اس معاشرے میں بدکاری عام ھو چکی ھے اور دن رات نئی سے نئی بیماریاں آرھی ھیں اسکی وجہ یہ ھی ھے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل نا کرنا:
اب آتے ھیں انکے علاج کی طرف
ترمزی شریف میں حدیث ھے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص فجر اور مغرب کی نماز کے بعد تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھے گا وہ شخص ذہریلےجانوروں کے نقصان سے محفوظ رھے گا دعا یہ ھے(اعوذ بکلمات اللہ التامات من شرما خلق)
(سنن ابی داؤد)کی حدیث نبر 5088 میں ھے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم کہ جو شخص ھر صبح اور شام تین تین مرتبہ یہ کلمات پڑھے تو اس کو کوئی چیز نقصان نا پہنچائے گی:(بسم اللہ الذی لایضرمع اسمھ شئی فی الارض ولافی السماء وھوالسمیع العلیم)
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

Post by علی عامر »

جزاک اللہ۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

Post by افتخار »

جزاک اللہ بھیا
اللہ تعالی ھم سب کو عمل کرنے کی توفیق دے۔

آمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

Post by پپو »

جزاک اللہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

Post by شاہین اعوان »

ماشا اللہ
جزاک اللہ
اللہ پاک عمل کی توفیق دے امین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ڈینگی وائرس کیوں؟؟؟ اور اسکا علاج کیا؟؟

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین ...

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”