بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by پپو »

میں بلال بھائی کو اعتکاف کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونے پر دل اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں عید کی اس پر مسرت موقع پر بلال بھائی کو اور اہل خانہ کو دلی عید مبارک پیش کرتا ہوں
Last edited by پپو on Tue Aug 30, 2011 8:28 pm, edited 1 time in total.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by علی عامر »

سبحان اللہ ۔۔۔ الحمد اللہ ۔۔۔ اللہ اکبر


اللہ بلال بھائی کو دین و دنیا میں آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین،
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by عتیق »

اللہ بلال بھیا کی نیک عمل کو اپنے بار گاہ رب میں قبول کرے ان کے روزے اعتکاف نماز اور تمام عمل کا بہتر سے بہتر اجر نصیب کرے.اور ان کی نیک عمل کی بدولت ہماری گناہوں اور کہتایوں کو معاف کرے.
اللہ ان کو خوشی اور امان نصیب کرے.
آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by عتیق »

اس سال سر شعیب صاحب بھی اعتکاف میں بیٹھے تھے وہ بھی اپنے گاوں میں ہونگے ابھی اور دس شوال کو کراچی تشریف لانگے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by بلال احمد »

محترم بلکہ محترمو

آپ سب کے خلوص کا بہت بہت شکریہ.

اللہ رب العزت ہم سب پر اپنی خاص رحمت، کرم، اور برکتوں کا ڈھیروں ڈھیر نزول فرمائے. ہم سب کی نیک دلی خواہشات پوری فرمائے اور ہم سب کو دین مبین پر عمل پیرا ہوکر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے چونکہ ہر چیز اس کی ہدایت کےبغیر نہ ممکن ہے اللہ پاک ہم سب کو راہ مستقیم پر چلائے (آمین)

پپو بھائی، علی عامر بھائی اور عتیق بھائی اور باقی احباب کا بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by اضواء »

اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ
وہ ہميں اور آپ كو اپنى رضا و خوشنودى
والے قول و عمل كى توفيق نصيب فرمائے،


آپ کو عید اور اعتکاف بہت بہت مبارك ہوئے
;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ
وہ ہميں اور آپ كو اپنى رضا و خوشنودى
والے قول و عمل كى توفيق نصيب فرمائے،


آپ کو عید اور اعتکاف بہت بہت مبارك ہوئے
;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
آمین یا رب العالمین

آپکو بھی عید کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد :mm: :mm: :mm:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by عتیق »

آمین ثم آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد عامر
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Mon Apr 05, 2010 11:29 am
جنس:: مرد
Location: Karachi Pakistan

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by محمد عامر »

السلام علیکم!
بلال بھائی اعتکاف اور عید مبارک ہو!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ سبحانہ و تعالی بلال بھیا کے نیک عمل کو اپنے بار گاہ میں قبول فرمائے. آمین

[center]Image[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by علی خان »

زبردست بلال بھائی.
اللہ بلال احمد کے نیک عمل کو اپنے بار گاہ رب میں قبول کرے ان کے روزے اعتکاف نماز اور تمام عمل کا بہتر سے بہتر اجر نصیب کرے. بلال میری طرف سے اپکو اور اردونامہ کے تمام ممبران کو دلی عید مبارک.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by اضواء »

آمین یارب العالمین!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by افتخار »

a.a
بھیا جی آپکو اعتکاف مبارک ہو
اللہ تعالی آپ کو دین کو اچھے طریقے سے سمجھ کو عمل کرنے کی توفیق دے۔
اور اللہ آپکی نیک دعاوں کو قبول کرے

آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by بلال احمد »

محمد عامر wrote:السلام علیکم!
بلال بھائی اعتکاف اور عید مبارک ہو!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عامر بھائی بہت شکریہ اور آپکو بھی عید کی بہت مبارکباد ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ سبحانہ و تعالی بلال بھیا کے نیک عمل کو اپنے بار گاہ میں قبول فرمائے. آمین

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الھم آمین یا رب العالمین

رضی بھائی نیک اور انمول دعا کا بہت شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:زبردست بلال بھائی.
اللہ بلال احمد کے نیک عمل کو اپنے بار گاہ رب میں قبول کرے ان کے روزے اعتکاف نماز اور تمام عمل کا بہتر سے بہتر اجر نصیب کرے. بلال میری طرف سے اپکو اور اردونامہ کے تمام ممبران کو دلی عید مبارک.
بہت شکریہ اشفاق بھائی
دعا کیلئے بصد شکریہ
آپکو بھی بہت بہت عید مبارک بھائی جان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by بلال احمد »

افتخار wrote: a.a
بھیا جی آپکو اعتکاف مبارک ہو
اللہ تعالی آپ کو دین کو اچھے طریقے سے سمجھ کو عمل کرنے کی توفیق دے۔
اور اللہ آپکی نیک دعاوں کو قبول کرے

آمین
[size=150]وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خیر مبارک بھائی جان
آمین اللہ پاک ہم سب کیلئے دین السلام میں‌آسانیاں پیدا فرمائے (آمین یا رب العالمین)[/size]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by شازل »

دیر سے ہی سہی
آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by بلال احمد »

شازل wrote:دیر سے ہی سہی
آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو
محترم شازل بھائی آپ آئے ہماری پھر سے عید ہوگئی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;


آپکو بھی بہت بہت دلی عید مبارک، سنائیں کہاں غائب ہو گئے ہیں ملتے ہی نہیں؟؟؟ :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلال بھائی کو اعتکاف اور عید مبارک

Post by شازل »

مصروفیات کچھ بڑھ گئی ہیں لیکن اب ان سے نکلنےکی کوشش کررہا ہوں
یکسانیت سے اکتا گیا تھا.
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”