سعودی عرب اور خلیجی ممالک شوال کا چاند نظر آگیا کل عید ہوگی
اہلیان اسلام کو عید مبارک
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید کا اعلان کر دیا گیا
Re: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید کا اعلان کر دیا گیا
یہ خبر چاند بھیا دیتے تو زیادہ مزاہ آتا ویسے آپ بھی کم نہیں .شکریہ بھیا بہت بہت شکریہ.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید کا اعلان کر دیا گیا
[center]آپ سبکو بھی عید ألف مبرووووووووووووكپپو wrote:سعودی عرب اور خلیجی ممالک شوال کا چاند نظر آگیا کل عید ہوگی
اہلیان اسلام کو عید مبارک
اضواء[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید کا اعلان کر دیا گیا
عید مبارک خیر مبارک
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید کا اعلان کر دیا گیا
[center]اہلیان اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہو.[/center]
[center][/center]
Re: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید کا اعلان کر دیا گیا
عتیق wrote:یہ خبر چاند بھیا دیتے تو زیادہ مزاہ آتا ویسے آپ بھی کم نہیں .شکریہ بھیا بہت بہت شکریہ.
یار عتیق مزہ ڈال تو دیا ہے اضواء جی جہازڈال کر اب کوئی اور بات ہے تو چاند بابو سے میں خود کہہ دیتا ہوں مگر وہ اس وقت سعودی عرب میں نکلے ہوئے تھے بعد پشاور بھی آنا تھا آج ہو سکتا ادھر کہیں نظر آئیں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: