پی ایچ پی ماہرین متوجہ ہوں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پی ایچ پی ماہرین متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

دوستو!
مجھے پی ایچ پی کا ایک اسکرپٹ چاہئے جس کی مدد سے اسکول کے امتحان کے نتائج ویب سائٹ پر سرچ کی صورت میں دئے جا سکیں. یعنی ویب سائٹ میں ایک ٹیکسٹ بکس شو ہو، طالب علم اپنا رول نمبر ڈال کر سب مٹ کرے تو نیچے اس کا نتیجہ شو ہو جائے.
میں یہ اسکرپٹ جوملہ کی ویب سائٹ میں استعمال کرنا چاہتا ہوں. جوملہ میں اس کام کے لئے کوئی ایکس ٹینشن ابھی تک نہیں مل سکا.
اگر کوئی دوست اس بارے میں مدد کر سکے تو میں اس کا ممنون ہونگا.
جزاکم اللہ خیرا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پی ایچ پی ماہرین متوجہ ہوں

Post by یاسر عمران مرزا »

میں نے اس قسم کی ایکسٹینشن ڈھونڈنے کی کافی کوشش کی تاہم مجھے ایسی کوئی ایکسٹینشن نہیں ملی، میں ایک ٹیلیفون ڈائریکٹری بنانا چاہتا تھا اور ریکارڈز میرے پاس ڈیٹا بیس میں محفوظ تھے. لیکن میں‌یہ نہیں کر پایا. بالاخر میں نے یہ کام اے ایس پی کا کوڈ خود لکھ کر کیا.

http://meradinga.brinkster.net
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پی ایچ پی ماہرین متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

;(
اور کسی کے پاس کوئی حل؟
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”