ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
ــــــــــــــــــــــــــــ
جناب ہم نے پہلے بھی یہ شکایت درج کی تھی کہ آپ کا یہ فورم loading میں بہت time لیتا ہے ۔پھر چاند بھائی نے اِس میں کچھ changes بھی کیں لیکن وہ مسئلہ حل نہ ہوا ۔ایک page کو دیکھنے کے لیے 10 یا 15 بار refresh کرنا پڑتا ہے لیکن پھر بھی page کھلنے میں بہت time لیتا ہے ۔
کبھی کبھی تو 15 minutes تک loading چلتی رہتی ہے اور آخر میں error دے کر فورم hang ہو جاتا ہے ۔شائد اس کی وجہ اس فورم کی 3d effects یا animations ہیں ۔اگر آپ لوگ اس کو سادہ فورم میں convert کردیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے.
دوسری وجہ اس میں بہت زیادہ colour mixing بھی ہو سکتا ہے جس سے فورم heavy چلتا ہے ۔
تیسری وجہ message send کرنے کے لیے دوسرے window open ہونا ہے ۔اگر کوئی message or reply کرتا ہے تو وہ reloading process سے گزرتا ہے ۔آپ ایسا system اس فورم میں بنائیں کہ message direct send ہو جائے اِسی page میں بغیر کسی reloading سے ۔
باقی آپ لوگ بہتر جانتے ہیں اور message sending option آپ www.oururdu.com میں دیکھ لیں ان کے جیسا اِس فورم کو بھی بنا لیں مطلب ایک اردو keyboard بھی نیچے دے دیں تاکہ جو keyboard سے اردو نہیں لکھ سکتا وہ mouse کے ذریعے اردو لکھے ۔
شکریہ

-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی چاند بھائ . . . پہلے کے مقابلے میں فورم کی اسپیڈ بہت سلو ہو گئی ہے . . . مگر میرے آفس میں گذچتہ ہفتہ تک اسپیڈ اچھی مل رہی تھی .... ہو سکے تو ایک بار آپ چیک کر لیں
oururdu کی اسپیڈ بہت اچھی ہے . . اور وہ زین بھائی نے کو keyboard کے بارے میں لکھا ہے وہ بھی شامل ہو جائے تو بہت بڑیا . . .
oururdu کی اسپیڈ بہت اچھی ہے . . اور وہ زین بھائی نے کو keyboard کے بارے میں لکھا ہے وہ بھی شامل ہو جائے تو بہت بڑیا . . .
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں ذین بھیا نیٹ کے سلو ہونے کی وجہ سے بھی لوڈنگ لیتا ہے کیوں کہ میرے پاس یوزر آن لائن ہوں تو اردونامہ کافی لوڈنگ لیتا ہے.اس کے علاوہ نہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ محترم زین بھیا آپ نے بہت عمدگی سے تمام مسائل کی نشاندہی کی ہے۔
سب سے پہلے تو آپ کا تھیم تبدیل کر دیا گیا ہے اب دیکھئے کیا حالات ہیں۔
موجودہ تھیم میں آپ کو جواب دینے کے لئے الگ سے صفحہ پر جانے کی ضرورت نہیں ہے نیچے موجود فوری جواب کے باکس میں سے آپ براہ راست اسی صفحہ میں لکھ سکتے ہیں۔
اس کے بعد اردو کی بورڈ والے مسئلے کی بابت عرض ہے کہ اردو فورمز پر آنے والے اکثر احباب اردو لکھنا جانتے ہیں۔
اردو کی بورڈ جان بوجھ کر بند کیا گیا ہے تاکہ اس کی لوڈنگ میں صرف ہونے والا وقت بھی بچایا جا سکے۔
امید ہے کہ موجودہ تبدیلیوں سے آپ کو لوڈنگ کے وقت میں مزید کمی دیکھنے میں ملے گی۔
اور سب سے بڑا سوال کہ یہ فورم ہماری اردو جیسا کیوں نہیں ہو سکتا ہے تو محترم اس کا سیدھا جواب یہ ہے کہ ہمارا فورم پی ایچ پی بی بی فورم ہے اور ان کا فورم وی بلٹن فورم ہے پی ایچ پی بی بی مفت دستیاب ہے اور وی بلٹن کے لائسنس کے لئے کم ازکم بیس ہزار روپے کی رقم درکار ہے جو فی الحال اردونامہ کی انتظامیہ افورڈ نہیں کر سکتی ہے البتہ اگر کہیں سے یہ لائسنس مل جائے تو ہم راتوں رات اس فورم پر منتقل ہو جائیں گے۔
آخر میں آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ کی بہتری کے بارے میں سوچا اور ہمیں اپنی قیمتی آرا سے نوازا، امید ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اردونامہ اور اردونامہ انتظامیہ کے ساتھ ایسے ہی تعاون کرتے رہیں گے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے وی بی کے لیے کوشش کی جاسکتی ہے اگر یار لوگ دل کے در وا کردیں.
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال سے کوشش کرنی چاہیئے، تمام دوستوں سے جو ہو سکتا ہے، وہ حصہ اسمیں ڈال کر دیکھ لیا جائے، میں تیار ہوں، پہلا قدم میں رکھ دیتا ہوں، ماجد بھائی آپ کوشش کریں، اللہ خیر کرے گا.انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار دیکھ لیں پہلے بھی ایک بار ہم دوستوں کو تکلیف دے چکے ہیں لیکن پھر بھی اتنی رقم کا انتظام نہیں ہو پایا تھا جتنی اب درکار ہے حالانکہ اسوقت اردونامہ بچانے کے لئے ہر رکن نے اپنی سرتوڑ کوشش کی تھی۔
کیا ایسا ممکن نہیں ہے کہ ہم پہلے ذاتی پیغامات میں اپنی اپنی طرف سے ایک دوسرے سے پوچھ لیں کہ وہ اس میں کتنا حصہ ڈال سکتے ہیں تاکہ ہمیں اندازہ ہو سکے کہ آیا یہ ممکن بھی ہے کہ نہیں۔
کیا ایسا ممکن نہیں ہے کہ ہم پہلے ذاتی پیغامات میں اپنی اپنی طرف سے ایک دوسرے سے پوچھ لیں کہ وہ اس میں کتنا حصہ ڈال سکتے ہیں تاکہ ہمیں اندازہ ہو سکے کہ آیا یہ ممکن بھی ہے کہ نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں ذاتی پیغام کی نسبت میٹنگ روم بہتر جگہ ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بلال کے بات سے متفق ہوں، اسکے لئے ماجد بھائی ایک نیا دھاگہ میٹنگ روم میں شروع کریں، اور پھر دیکھتے ہیں، کہ تمام دوست احباب کیا کہتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ساتھہ ساتھہ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں جی . . .ہیںان شاء اللہ
Re: ایک اہم مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]