آپکا کیا خیال ہے؟

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
زاہد رند
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Wed May 19, 2010 5:16 pm
جنس:: مرد
Location: Dubai, UAE

آپکا کیا خیال ہے؟

Post by زاہد رند »

جس دور میں بچوں کے سوالات بڑھنے لگیں وہ منافقت کا دور ہوتا ہے۔ اپنے خیالات سے براہ کرم آگاہ کریں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکا کیا خیال ہے؟

Post by عتیق »

بھیا اگر آپ کا چھوٹا بیٹا ہے اور وہ بولنا سیکھ رہا ہے. باتوں میں روانی آرہی ہے تو اچھی بات ہوگی یہ منافقت ہوگی.اس میں منافقت سے کیا واسطہ.؟


اگر آپ کے ذھن میں یہ بات ہو جیسہ کہ عام لوگ ان باتوں پر یقین رکھتے ہیں کہ
کوا گھر میں آئے تو نہوست ہے.
چڑیا گھر میں آئے تو برکت ہے.
کوئی کیڑا آئے تو مہمان آنے والے ہیں.
ہاتھ میں کجھلی ہو تو پیسے آنے کی امید ہے.
......................................



وغیرہ وغیرہ. تو یہ باتیں سب فضول خرافات ہے ہیں میری نظر میں ان سے ایسا کچھ نہیں ہوتا اور نہ ہے ان باتوں پر یقین رکھ کر اپنے من من خوشیاں منائیں.............................
باقی واللہ اعلم
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپکا کیا خیال ہے؟

Post by نورمحمد »

میں بھی کنفیوذ ہوں . . . پہلہ مرتبہ سنا ہے . . ایسا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکا کیا خیال ہے؟

Post by بلال احمد »

زاہد بھائی کنفیوژن ہی ڈال دی ہے :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپکا کیا خیال ہے؟

Post by پپو »

اور اس میں ہے کیا سوائے کمزوری عقیدہ کے بچے تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیں اگر بولنا جلدی سیکھ جائیں یہ اور خوشی کی بات ہے نا کہ منافقت کی اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے عقائد سے بچائے آمین
زاہد رند
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Wed May 19, 2010 5:16 pm
جنس:: مرد
Location: Dubai, UAE

Re: آپکا کیا خیال ہے؟

Post by زاہد رند »

جناب من۔ اس میں کنفیوز ہونے والی تو کوئی بات نہیں ہے اور نہ ہی عقیدہ کا کوئی مسلہ ہے۔ میرے خیال میں بچوں کے سوالات اس وقت بڑھتے ہیں جب بڑوں کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اپنی رائے دیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکا کیا خیال ہے؟

Post by بلال احمد »

زاہد رند wrote:جناب من۔ اس میں کنفیوز ہونے والی تو کوئی بات نہیں ہے اور نہ ہی عقیدہ کا کوئی مسلہ ہے۔ میرے خیال میں بچوں کے سوالات اس وقت بڑھتے ہیں جب بڑوں کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اپنی رائے دیں
زاہد بھائی اس میں تو کوئی شک نہیں کہ بچے اپنے سے بڑوں کو کاپی کرتے ہیں. جب ایسا ہے تو ہمیں اپنے قول وفعل میں تضاد کو ختم کرنا چاہیے. اور ویسے بھی یہ بات تو اس سے ہٹ کر بھی ہے کہ جو ہم کہہ رہے ہوں اور اس سے الٹ کر رہے ہوں ایسا تھوڑی نہ ہونا چاہیے n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”