مقصد حیات......

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

مقصد حیات......

Post by علی خان »

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by نورمحمد »

لا لا لا لا لا جواب
v_v_f v_v_f v_v_f
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق بھائی یہ پرچہ آپ کے ہاتھ کیسے لگا؟

کیا آپ اس اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہیں؟
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by نورمحمد »

رضی بھائ . . . اللہ کا کرم ہے کہ میرے استاد کے پاس کیمرے والا فون نہیں تھا . . . وگرنہ تو . . . . . . . . .



آٔپ سمجھ ہی گئے ہونگے
:lol: :lol: :lol: :lol:
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by علی خان »

نہیں رضی بھیا...

مجھے اللہ تعالٰی ایسے شاگردوں سے تمام عمر اپنی آمان میں رکھے. آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:نہیں رضی بھیا...

مجھے اللہ تعالٰی ایسے شاگردوں سے تمام عمر اپنی آمان میں رکھے. آمین.

[size=200]اللہ سبحانہ و تعالٰی ہم سب کو ایسے شاگردوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ![/size]
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by نورمحمد »

آمین . . .

مگر سب مجھ جیسوں سے پناہ مانگیں گیں تو ہم سب کہاں جائینگیں :fubar: :fubar: :fubar:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by رضی الدین قاضی »

نورمحمد wrote:آمین . . .

مگر سب مجھ جیسوں سے پناہ مانگیں گیں تو ہم سب کہاں جائینگیں :fubar: :fubar: :fubar:
آپ راہ راست پر آجائیں گے، انشاء اللہ
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by نورمحمد »

رضی الدین قاضی wrote:
نورمحمد wrote:آمین . . .

مگر سب مجھ جیسوں سے پناہ مانگیں گیں تو ہم سب کہاں جائینگیں :fubar: :fubar: :fubar:
آپ راہ راست پر آجائیں گے، انشاء اللہ

آمین ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by چاند بابو »

ویسے اس جواب کے صفر نمبر ہرگز نہیں ہونے چاہئیں کیونکہ کم ازکم کچھ باتیں تو واقعی حیات کے مقاصد ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by علی خان »

[quote="چاند بابو"]ویسے اس جواب کے صفر نمبر ہرگز نہیں ہونے چاہئیں کیونکہ کم ازکم کچھ باتیں تو واقعی حیات کے مقاصد ہیں۔[/quote]

جیسے اپکو مقصد حیات مل جانے کے بعد آپ نے اُردونامہ پر آنا کم کر دیا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by پپو »

اشفاق علی wrote:[quote="چاند بابو"]ویسے اس جواب کے صفر نمبر ہرگز نہیں ہونے چاہئیں کیونکہ کم ازکم کچھ باتیں تو واقعی حیات کے مقاصد ہیں۔
جیسے اپکو مقصد حیات مل جانے کے بعد آپ نے اُردونامہ پر آنا کم کر دیا ہے. [/size][/quote]

مجھے تو لطیفہ یاد آرہا ہے طوطے والا جو ہر وقت عبادت کرتا تھا مالک نے خوش ہو کر ایک طوطی اس کے پنجرے میں چھوڑ دی طوطے نے عبادت چھوڑ دی


کیوں "اسے بھی مقصد حیات مل گیا تھا"
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by عتیق »

مجھے تو لطیفہ یاد آرہا ہے طوطے والا جو ہر وقت عبادت کرتا تھا مالک نے خوش ہو کر ایک طوطی اس کے پنجرے میں چھوڑ دی طوطے نے عبادت چھوڑ دی


کیوں "اسے بھی مقصد حیات مل گیا تھا"

پپو بھیا کا مطلب کہ مردوں کو شادی ہی نہیں کرنی چاہیے ؟


:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی میں کافی تبدیلی آ ئی ہے۔
[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

بہت خوب پپو صاحب



اشفاق بھائ . . . .میں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں . . .

کیا جو عنوان دیا گیا ہے وہ درست ہے ؟‌؟‌؟ "حیات زندگی کا مقصد.."

میرے خیال سے " مقصد حیات ہی کافی ہے . کیوں کہ حیات اور زندگی ہم معنی لفظ ہیں . . . اور ان کو دہرانا تو شایدغلط ہوگا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by پپو »

جس عمر کا یہ بچہ ہوگا اس عمر میں یہ مقصد سمجھ لینا بھی بڑی بات ہے میں چاند بابوکی بات سے اتفاق کرتا ہوں اس کے نمبر صفر تو ہرگز نہیں بنتے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by نورمحمد »

پپو wrote:جس عمر کا یہ بچہ ہوگا اس عمر میں یہ مقصد سمجھ لینا بھی بڑی بات ہے میں چاند بابوکی بات سے اتفاق کرتا ہوں اس کے نمبر صفر تو ہرگز نہیں بنتے


بالکل . . . کچھ تو کوشش کی ہے .. . اور ویسے بھی رٹے رٹائے جوابات سے تا لاکھ درجہ بہتر ہے . . . بندے میں سوچنے کی تو قوت ہے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حیات زندگی کا مقصد...

Post by پپو »

بے شک نور بھائی
Post Reply

Return to “تصاویر”