"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

[center]"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"
Image


السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے


Image

آج "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"
دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اس نئےدھاگہ میں آپ جسے “ياد“ کر رہے ہیں

اس کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔



بیٹھے بٹھائے آنکھ سے آنسو چھلک پڑے
پھر آج اُن کی یاد نے تڑپا کہ رکھ دیا


Image


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

[center]دل حیران ہوا تھریڈ کی ویرانی دیکھ کر
ابھی تک مجھے یاد کسی نے کیا ہی نہیں[/center]




[center]مجھے تیری بہت یاد آرہی ہے [/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

[center]شکریہ پپو بھائی

آپ کو میری یاد آ رہی ہے

حاضر ہوں جناب

لیکن مجھے اضواء بہن کی یاد آ رہی ہے۔[/center]
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

شکریہ رضی بھائی وہ بھی آتی ہی ہونگی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

[center]آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

یاد تم کو مری کوئی بات ہو کہ نہ ہو
ہم مگر تیری کوئی بات نہیں بھولے ہیں
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

چاند بھیا یاد آرہے ہے ““کدھر ہے وہ ““ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

نئے دھاگے میں ہم سب سے پہلے آپ کو ہی یاد کرتے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

عتیق بھائی کس کو یاد کرتے ہیں

مجھے بلال بھائی یاد آ رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ دے آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

عتیق wrote:نئے دھاگے میں ہم سب سے پہلے آپ کو ہی یاد کرتے ہیں

ہم بھی آپ کو بہت یاد کرتے ہیں ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

پپو wrote:

مجھے بلال بھائی یاد آ رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ دے آمین[/size]

اللھم آمین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

آمین ثم آمین


ویسے بلال بھیا کی طبعیت تو ٹھیک ہے نا



شکریہ آپ کا ہمکو یاد کرنے کا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے نور بھائی کی بہت یاد آ رہی ہے۔
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by افتخار »

جی بھیا جی

بلال بھیا تو لگتا ھے گئے۔

اوراب عتیق بھیا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

افتخار wrote:جی بھیا جی

بلال بھیا تو لگتا ھے گئے۔

اوراب عتیق بھیا
بھائی کہاں گئے آجائیں گے چند دن کی بات ہے

نور بھائی جلدی آجاؤ یاد کیا جا رہا ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by نورمحمد »

تم نے پکارا اور ہم چلے آئے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y . . . شکریہ ڈاکٹر صاحب . . .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

واہ بھئی واہ مبارک ہو تشریف لے آئے.



آپ کی دوبارہ آمد پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

آپ کی آمد پر شکریہ بہت بہت ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

نورمحمد wrote:تم نے پکارا اور ہم چلے آئے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y . . . شکریہ ڈاکٹر صاحب . . .
شکریہ بھائی پکار پکار کر تو گلا دکھنے لگا تھا شکر ہے آپ آگئے اور سنائیں سب ٹھیک رہا نہ چھٹیاں خوب انجوائے کی ہوگیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by چاند بابو »

کیا کسی کو میری یاد آئی؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

مجھے رضی بھائی کی بہت یاد آرہی ہے

نا کوئی خط نا کوئی ایمیل ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”