جوملہ کلاس 2

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ کلاس 2

Post by محمد شعیب »

پچھلی کلاس میں مطلق ویب سائٹ ڈیولپمنٹ اور سی ایم ایس کے بارے میں کچھ لکھا تھا.

پہلی کلاس دیکھنے کے لئے

یہاں کلک کریں

جوملہ سی ایم ایس Joomla CMS

ایک ایسا کنٹیکٹ منیجمنٹ سسٹم (Contact Management System) ہے جس کے ذریعے ویب سائٹ کی تیاری (Website Development) ،اس میں تبدیلی (Editing) ، اضافہ وغیرہ انتہائی آسان اور منظم طریقے سے کیا جا سکتا ہے.

ویب سائٹ تیار کر کے اسے دیکھنے والوں (Users, Visitors) کے لئے ایک سامنے کا صفحہ (Front End) ہوتا ہے. اور ایک پیچھے کا صفحہ (Back End) ہوتا ہے.
فرنٹ اینڈ پر ویب سائٹ کو دیکھا اور اس سے استفادہ کیا جاتا ہے، جبکہ بیک اینڈ سے اسے کنٹرل کیا جاتا ہے.
بیک اینڈ کو کنٹرول پینل یا ایڈمنسٹریٹر بھی کہا جاتا یے.
جوملہ کو سیکھنے کے لئے آپ اسے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر سکتے ہیں. اسے کمپیوٹر میں انسٹال کرنے کے لئے آپ کو ایک سوفٹ وئر جسے سرور کہتے ہیں انسٹال کرنا ہو گا.
ایک آسان سرور ویمپ ہے. جسے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں.


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=GUecYHDyzik[/utvid]
Last edited by محمد شعیب on Sun May 08, 2011 8:51 am, edited 1 time in total.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جوملہ کلاس 2

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ...

اللہ تعالیٰ اس سلسلہ میں‌برکت نصیب فرمائے. آمین.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کلاس 2

Post by محمد شعیب »

شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کلاس 2

Post by محمد شعیب »

لیں جی.
لکھ لکھ کر ہاتھ تھکانے سے تو بہتر ہے کہ ویڈیو ٹیوٹوریل ہی بنا دیئے جائیں.
میں نے ایک ٹیوٹوریل شروع کیا ہے. اس کی پہلی ویڈیو اوپر ڈال دی ہے.
دیکھ کر بتلائیں کیسی رہی؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ کلاس 2

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کلاس 2

Post by یاسر عمران مرزا »

شعیب بھائی مفید شئرنگ کا بہت بہت شکریہ. جزاک اللہ خیر......
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کلاس 2

Post by محمد شعیب »

آپ کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”