اکلوتے میاں

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

اکلوتے میاں

Post by محمد »

مشاعرہ ہو رہا تھا، لکھنوی انداز کے ایک منحنی سے شاعر کو دعوت کلام دی گی.
منہ میں پان، سر پر مخصوص ٹوپی، چوڑی دار پاجامہ اور سیاہ چکن زیب تن کیے وہ مائیک پر تشریف لائے
اور "مطلع عرض کیا ہے" کہہ کر مصرع پڑھا:

وہاں سے کوئی نہیں گزرا جہاں سے ہم گزرے
ہال میں سے واہ واہ کی آواز آئی، انہوں نے پھر وہی مصرع پڑھا:
وہاں سے کوئی نہیں گزرا جہاں سے ہم گزرے
یہ پڑھتے ہی داد کا شور پھر بلند ہوا، پیچھے سے آواز آئی "بہت خوب کہا پھر پڑھیے، مکرر." وہ پھر گویا ہوئے:
وہاں سے کوئی نہیں گزرا جہاں سے ہم گزرے
جونہی تیسری مرتبہ انہوں نے مصرع پڑھ کر مکمل کیا، حاضرین کی پچھلی نشستوں میں سے ایک صاحب جو بلکل انہی کی وضع قطع کے لگتے تھے، مخصوص لکھنوی انداز سے اٹھے اور کہا
"میاں کیا اکلوتے ہو؟"
یہ سننا تھا کہ ہر شخص لوٹ پوٹ ہو کر رہ گیا. شاعر بیچارے کا منہ دیکھنے والا تھا.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اکلوتے میاں

Post by یاسر عمران مرزا »

ہا ہا ہا ہا. .... زبردست........
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اکلوتے میاں

Post by نورمحمد »

v_v_f v_v_f
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اکلوتے میاں

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اکلوتے میاں

Post by پپو »

h.a.h.a h.a.h.a
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اکلوتے میاں

Post by عتیق »

h;a;h;a h;a;h;a
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: اکلوتے میاں

Post by احمدنور »

وہاں سے کوئی نہیں گزرا جہاں سے ہم گزرے
کیونکہ ہماری بعد وہ بدبو اب تک باقی ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اکلوتے میاں

Post by افتخار »

v_v_g
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اکلوتے میاں

Post by اعجازالحسینی »

v_v_f v_v_f
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “لطائف”