اتوار کو چھٹی ہوتی ہے.
اتوار کو چھٹی ہوتی ہے.
تین دوست ایک ساتھ بیٹھ کر باتیں کررہے تھے کہ اچانک
پہلے نے دوسرے سے کہا یار تم کب پیدا ہوئے.؟
دوسرا: منگل کو
دوسرا پہلے سے :
اچھا اور تم کب ہوئے ؟
پہلا : پیر کوگھرمیں ہوا تھا
پہلا اور دوسرا دونو
تیسرے سے:
اچھا بتاؤ تم کب ہوئے تھے؟
تیسرا: اتوار کو یار
پہلا اور دوسرا ایک ساتھ بولے :
اتوار کو ؟؟؟؟
اس دن تو چھٹی ہوتی ہے.!
پہلے نے دوسرے سے کہا یار تم کب پیدا ہوئے.؟
دوسرا: منگل کو
دوسرا پہلے سے :
اچھا اور تم کب ہوئے ؟
پہلا : پیر کوگھرمیں ہوا تھا
پہلا اور دوسرا دونو
تیسرے سے:
اچھا بتاؤ تم کب ہوئے تھے؟
تیسرا: اتوار کو یار
پہلا اور دوسرا ایک ساتھ بولے :
اتوار کو ؟؟؟؟
اس دن تو چھٹی ہوتی ہے.!
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اتوار کو چھٹی ہوتی ہے.
ہمارے پاس تو اتوار کو چھٹی نہیں ہوتی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اتوار کو چھٹی ہوتی ہے.
لیکن ؟
Re: اتوار کو چھٹی ہوتی ہے.
مطلب یہ ہوا کہ وہ اس جگہ ہوا جہاں اتور کو چھٹی نہیں ہوتی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اتوار کو چھٹی ہوتی ہے.
{أضواء} wrote:ہمارے پاس تو اتوار کو چھٹی نہیں ہوتی
بلال احمد wrote:مطلب یہ ہوا کہ وہ اس جگہ ہوا جہاں اتور کو چھٹی نہیں ہوتی