ٹیم ویوور کیا ہے؟

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by زارا »

السلامُ علیکم

یہ ایک سپمل، تیز اورسیکیورکنٹرول ایلپلیکیشن ہے جس سے آپ اپنے دُنیا میں کسی بھی پی سی کوچند سیکینڈ میں کنیکٹ کر سکتے ہیں بالکل ایسے as if you were sitting right in front of it۔

مختصراًیہ کہ TeamViewer is solution for easy and friendly desktop sharing. You can remote control a partner’s desktop to give online assistance, or you can show your screen to a customer all without worrying about firewalls, IP addresses and NAT وہ بھی چند سیکینڈ میں۔

طریقہ کار:
ٹیم ویورپر کلک کریں۔ باکس آپن ہو گا۔پھراپنے سسٹم میں ٹیم ویوور انسٹال یارَن کریں۔(اگر انسٹال نہیں کرنا تو جسٹ رن کر لیں)


نیکسٹ کرنے پرLicense Agreementکا پوچھا جائے گا آپ نے I agree والے باکس کو سائن چیک کر کے نیکسٹ کرنا ہے۔

تھوڑی دیر بعد ایک باکس آپن ہو گا، آپ نے اگراپنے پارٹنر کو اپنے پی سی میں انوائٹ کرنا ہے تو آپ آپشن ایک دیکھیں یعنی اُسکو اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ دیں۔ اگر وہ آپک اُس کے پی میں میں اینٹر ہونا چاہتے ہیں تو آپشن دو یعنی جب وہ آپکو یوزر نیم دے گا تو آپ 2 والے باکس میں ڈل کر Connect to partnerپر کلک کر دیں۔

پھر وہ آپ سے پاسورڈ مانگے گا توجو پاسورڈ آپکے پارٹنر نے دیا ہے وہاں ڈال دیں۔سکرین تھوڑا فلیکچوئٹ کرے گی (کبھی نہیں بھی کرتی)۔ اسطرح آپ اپنے پارٹنر کے پی سی میں ہو گے بالکل ایسی جیسے آپ سسٹم کے سامنے ہوں۔

اُمید ہے کم وقت میں اچھی طرح سمجھانے میں کامیاب ہوئی ہوں. شُکریہ

اسکا پورٹیبل ورژن آپ اس لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں. [link]http://www.teamviewer.com/download/Team ... rtable.zip[/link]

[center]زارا Allah's Lover[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترمہ زارا صاحبہ نہایت آسان الفاظ میں ٹیم ویوور کا تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by عبیداللہ عبید »

زارا جی ! کیا اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ دونوں کے پاس یہ سافٹ ویر انسٹال ہو؟

دوسری بات کہ آپ نے کوئی ڈاونلوڈ لنک نہیں دیا۔
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by زارا »

عبیداللہ عبید wrote:زارا جی ! کیا اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ دونوں کے پاس یہ سافٹ ویر انسٹال ہو؟

دوسری بات کہ آپ نے کوئی ڈاونلوڈ لنک نہیں دیا۔
جی محترم عبید بھائی دونوں کے پاس ٹیم ویور کا ہونا لازمی ہے. آپکو چاہئے ہوگا تو میں لنک دے دوں گی کیونکہ یہ صرف ٹیوٹوریل تھا.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by عتیق »

www.jamiamadnia.com میں "محفوظ کریں"سے بھی حاصل کرسکتے ہیں.
میں نے اس میں اپلوڈ کی ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by لدھیانوی »

میرے خیال میں ٹیم ویور استعمال کرتے ہوئے تھوڑامحتاط ہونا ضروری ہے-
کہ آپ اپنا مکمل سسٹم دوسروں کے کنٹرول میں دے رہے ہوتے ہیں-
اور ایک طرح سے آپ اپنے گھر کے دروازے کھول رہے ہوتے ہیں-جو صرف ان کے لئے ہی کھولے جاتے ہیں،جنہیں آپ جانتے ہیں،ورنہ دروازے بند ہی ہوں تو اچھا رہتا ہے-
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by طارق راحیل »

Thanks.......................... شکریہ........................
محمّد طارق راحیل
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ٹیم ویوور کیا ہے؟

Post by بلال احمد »

جی لدھیانوی صاحب آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں. کوئی بھی ایسا اقدام اٹھانے سے پہلے یہ سوچ سمجھ لینا چاہیے کہ سسٹم دوسرے کے ہاتھوں میں جا رہا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”