السلام علیکم
یہ ٹرک سب کو معلوم ہو گی لیکن جنکو نہیں معلوم اُنکے لئے فائدہ مند ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فولڈر تیزی سے کھلیں تو آپ کنٹرول پینل میں جا کر ماوس پراپرٹی آپن کریں اورماوس کی سپیڈ کوslow کر دیں۔
[center][/center]
اس سے فولڈرآپننگ سپیڈ میں کافی فرق پڑے گا۔ اگر پہلے سے شیئرڈہوتو معذرت۔
[center]والسلام
زارا[/center]
Open Folder Instantly
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Open Folder Instantly
یہ پہلے سے شئیرڈ تو نہیں ہے لیکن میں کچھ سمجھا نہیں ماؤس کی سپیڈ سست کرنے سے فولڈر اوپننگ کی سپیڈ کیسے تیز ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: Open Folder Instantly
لیں جی ! میں نے تو مائوس کی رفتار سست کردی!
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
http://fb.com/shaheedeislam
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: Open Folder Instantly
ماؤس سپیڈ کم کرنے سے فولڈر اوپننگ پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا. اس سے صرف ماؤس کی حرکت کرنے کی سپیڈ کم ہو گی.
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: Open Folder Instantly
تھوڑا کنفوذن ہے . . . اس سے تو ماؤس سلو چلے گا نا؟؟؟
Re: Open Folder Instantly
السلامُ علیکم
آپ لوگ اسکی اسپیڈ کم کریں گے تو آپکوخود محسوس ہوگا کہ آپکے فولڈرز جلد آپن ہو رہے ہیں. بہت ذیادہ محسوس نہیں ہوگا لیکن فرق پڑے گا شُکریہ
آپ لوگ اسکی اسپیڈ کم کریں گے تو آپکوخود محسوس ہوگا کہ آپکے فولڈرز جلد آپن ہو رہے ہیں. بہت ذیادہ محسوس نہیں ہوگا لیکن فرق پڑے گا شُکریہ
Re: Open Folder Instantly
دوستوں یہ کمانڈ ماوس ڈبل کلک کے لئے استعمال ہوتا ہے. اگر اسکو رائٹ پر زیادہ کر دیا جائے تو پھر اپکو بہت زیادہ سپیڈ کے ساتھ ڈبل کلک کرنا ہوگا. باقی اسکا Mouseکے Slow اور تیز کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے. ویسے سب سے اچھی سٹنگز اسکی درمیان پر رکھنی ہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .