معلومات عامہ . .

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

معلومات عامہ . .

Post by نورمحمد »

معلومات عامہ . . .

1: ہاتھی اور چوہے کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔

2: مینڈک ناک کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے۔

3: عورتوں کی نسبت مرد زیادہ کروٹیں بدلتے ہیں۔

4: آسٹریلیا میں کوئی گلہری نہیں پائی جاتی-

5. الو کو مغرب میں دانش مند جبکہ مشرق میں بیوقوف خیال کیا جاتا ہے۔

6: کوے کی آواز کو آسٹریلیا میں موت کی خبر ، نیوزی لینڈ میں شادی کا پیغام اورہند و پاک میں مہمان کی آمد سمجھی جاتی ہے۔

7: عام طور پر انسان اپنی زندگی میں ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلو میٹر پیدل چلتا ہے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معلومات عامہ . .

Post by عتیق »

کوے کی آواز کو آسٹریلیا میں موت کی خبر ، نیوزی لینڈ میں شادی کا پیغام اورہند و پاک میں مہمان کی آمد سمجھی جاتی ہے۔
جبکہ پاکستان میں نھوست کو شمار کیا جاتا ہے.
شکریہ شئیرنگ کا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: معلومات عامہ . .

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:
کوے کی آواز کو آسٹریلیا میں موت کی خبر ، نیوزی لینڈ میں شادی کا پیغام اورہند و پاک میں مہمان کی آمد سمجھی جاتی ہے۔
جبکہ پاکستان میں نھوست کو شمار کیا جاتا ہے.
شکریہ شئیرنگ کا

:P :P :P خیر ہند میں تو آمد مہمان سمجھتے ہیں :geek: :geek: :geek:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معلومات عامہ . .

Post by چاند بابو »

پاکستان میں بھی اسے مہمان کی آمد کے الارم کے طور پر لیا جاتا ہے، نحوست تو الو کی آواز کو سمجھا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معلومات عامہ . .

Post by عتیق »

شکریہ چاندبھیا

معلومات میں مزید اضافے کا .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “متفرقات”