دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by عتیق »

[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

www.jamiamadnia.com[/center]
Last edited by عتیق on Tue Mar 22, 2011 1:05 am, edited 2 times in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by نورمحمد »

v;g v;g v;g
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by عتیق »

شکریہ r;o;s;e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by پپو »

بھائی اس کی عمراور شہریت وغیرہ بتاؤ کہاں کا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by چاند بابو »

جی ہاں عتیق بھیا اس کی عمر وغیرہ کے بارے میں بتا دیں کیونکہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق تو ایک اور آدمی ہے جو چھوٹا ترین ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by عتیق »

[center]مجھے انگلش جہاں تک سمجھ میں آئی ہے وہ پوسٹ کررہا ہوں[/center]

اس کا نام :جان بلاونگ ہے.
اور یہ فلپائن کا رہنے والا ہے.اس کے قد کی لمبائی 22 انچ ہے.یہ بونوں میں سب سے چھوٹا انسان ہے.اس کی عمر 17 سال ہے.جبکہ ایک سال کا لگتا ہے.یہ زیادہ دیر تک زمین پر کھڑا نہیں ہوپاتا .اگر اس سے کہا جائے کہ تمہارا نام ورلڈ ریکارڈ میں دیا جائے تو کہتا ہے
"اس سے بڑھ کر میرے لیے اور کیا اچھی بات ہے.کہ میرا نام پوری دنیا میں جائے.اور ورلڈ ریکارڈ میں ہو"
اس نے ورلڈ والوں سے کہا ہےکہ میرا نام ورلڈ ریکاڈ میں آئے.اس سے پہلے نیپال کا کوئی باشندہ ورلڈ ریکارڈ میں ہے.جس کی قد کا سائز 26.4 انچ ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by نورمحمد »

بہت اچھے . . . :clap: :clap: :clap:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by محمد شعیب »

تصاویر نظر نہیں آرہیں.
فوٹو بکٹ نے بین کر دیا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by چاند بابو »

معلومات بہم پہچانے کا شکریہ بھیا جی مگر تصاویر غائب ہو چکی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by عتیق »

میں دیکتا ہوں کیا مسئلہ ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by افتخار »

بہت شکریہ۔ جناب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by محمد شعیب »

ہاں اب صحیح ہیں ...
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by عتیق »

تمام کا شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by پپو »

[center]Image
بہت نکا ہے بھئی[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی

Post by عتیق »

یہ نکا کی اوندا پئی.










چالاک ؟ وہ تو ہر چھوٹے قد کا آدمی ہوتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”