رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by شازل »

جلد ہی ہمارے پیارے بھائی اور اردونامہ کے روح رواں پیا گھر سدھارنے والے ہیں. اس لیے ان کے جتنے دوست احباب ہیں وہ انہیں خراج تحسین پیش کرنے کےلیے جتنے میاں بیوی کے لطیفےہیں وہ یہاں پیش کردیں تاکہ انہیں وقت کے نزاکت کا احساس ہو اور وہ اس بھول میں نہ رہیں کہ وہ جس طرح ہمیں ڈانٹ ڈپٹ کرتے رہتے ہیں وہ ان سے بھی اسی طرح کا سلوک کرتے رہیں گے.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by افتخار »

بھیا( اس) یعنی بھابھی نے آنا ھے
انہوں نے نیہں جانا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by چاند بابو »

ارے یار شازل تھوڑا ہتھ ہولا رکھو کل کلاں تمہاری ہونے والی بھابھی یہاں کا چکر لگا سکتی ہے،
اگر یہ دھاگے اس نے پڑھ لئے تو پھر اردونامہ ہمیشہ کے لئے بند ہو سکتا ہے ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by افتخار »

میں اپیل میں جاوں گا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by شازل »

خبردار کہ اردونامہ کے بند ہونے کی بات کی be;a
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by علی عامر »

n;a;n;a نہیں بھائی جان .... اردو نامہ بند نہیں ہو گا .... بلکہ ہم سب بھابی سمیت .. ساری کسریں نکالیں گے be;a be;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:ارے یار شازل تھوڑا ہتھ ہولا رکھو کل کلاں تمہاری ہونے والی بھابھی یہاں کا چکر لگا سکتی ہے،
اگر یہ دھاگے اس نے پڑھ لئے تو پھر اردونامہ ہمیشہ کے لئے بند ہو سکتا ہے ۔
اچھا تو بھابھی بھی کمپیوٹرماسٹر ہیں ؟؟؟؟؟
خوب گزرے جو مل بیٹھیں دیوانے دو ....
:lol: :lol: :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:ارے یار شازل تھوڑا ہتھ ہولا رکھو کل کلاں تمہاری ہونے والی بھابھی یہاں کا چکر لگا سکتی ہے،
اگر یہ دھاگے اس نے پڑھ لئے تو پھر اردونامہ ہمیشہ کے لئے بند ہو سکتا ہے ۔

کیوں بچے ابھی سے اتنا ڈر لگتا ہے آگے کیا ہو گا :smoke: ;p;p;g; ;p;p;g; ;;u;n;;c;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by اعجازالحسینی »

افتخار wrote:میں اپیل میں جاوں گا۔

کہاں پمپ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ m:a:z:a:a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by مدرس »

رسم دنیا


یہ کیا ہوئی یہ تو جب ہو گی جب سہرا سجے گا اور اور اور اور.............. be;a s;mi;i;e ہم ہوں‌گے تماشائی j;a;t;d;a;an;c;e
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by پپو »

شازل wrote:جلد ہی ہمارے پیارے بھائی اور اردونامہ کے روح رواں پیا گھر سدھارنے والے ہیں. اس لیے ان کے جتنے دوست احباب ہیں وہ انہیں خراج تحسین پیش کرنے کےلیے جتنے میاں بیوی کے لطیفےہیں وہ یہاں پیش کردیں تاکہ انہیں وقت کے نزاکت کا احساس ہو اور وہ اس بھول میں نہ رہیں کہ وہ جس طرح ہمیں ڈانٹ ڈپٹ کرتے رہتے ہیں وہ ان سے بھی اسی طرح کا سلوک کرتے رہیں گے.
آپکی اس بات سے بڑا لطیفہ میں‌آج تک نہیں سنا ۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by شازل »

اچھا؟؟؟
کیا واقعی؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by چاند بابو »

ارے ایسی کوئی بات نہیں ہے پپو تو ایویں ہر بات میں ٹانگ اڑانے کا عادی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by افتخار »

میں اپیل میں جاوں گا لیکن پمپ پر نیہں۔ کیونکہ آجکل حالات بہت خراب ھیں۔
اور تیل بھی بہت مہنگا ھے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by پپو »

چاند بابو wrote:ارے ایسی کوئی بات نہیں ہے پپو تو ایویں ہر بات میں ٹانگ اڑانے کا عادی ہے۔
اگر ایسی بات ہے تو دوگواہیاں لاؤ اور ہوں وہ صادق لوگ ورنہ بات وہی ہے سب سےبڑا لیطفہ :) :) :) :)
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by پپو »

افتخار wrote:میں اپیل میں جاوں گا لیکن پمپ پر نیہں۔ کیونکہ آجکل حالات بہت خراب ھیں۔
اور تیل بھی بہت مہنگا ھے۔
کیوں آپکا وکیل پارٹ ٹائم پمپ پر کام کرتا ہےیا آپکے وکیل نے فیس کی جگہ 10 لیٹر پٹرول مانگ لیا ہے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by مدرس »

اوہ ڈاکٹر پپو صاحب خوش آمدید بہت خوشی ہو ئی آپ کو یہاں دیکھ مجھےآمید ہیکہ سلیمانی ٹوپی یقینا گم ہو گئی ہو گی ۔
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by چاند بابو »

جی مدرس بھیا واقعی ان کی سلیمانی ٹوپی گم گئی ہے اور اب انشااللہ گم ہی رہے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by نورمحمد »

اعجازالحسینی wrote:
چاند بابو wrote:ارے یار شازل تھوڑا ہتھ ہولا رکھو کل کلاں تمہاری ہونے والی بھابھی یہاں کا چکر لگا سکتی ہے،
اگر یہ دھاگے اس نے پڑھ لئے تو پھر اردونامہ ہمیشہ کے لئے بند ہو سکتا ہے ۔

کیوں بچے ابھی سے اتنا ڈر لگتا ہے آگے کیا ہو گا :smoke: ;p;p;g; ;p;p;g; ;;u;n;;c;

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے !!!
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی

Post by پپو »

مدرس wrote:اوہ ڈاکٹر پپو صاحب خوش آمدید بہت خوشی ہو ئی آپ کو یہاں دیکھ مجھےآمید ہیکہ سلیمانی ٹوپی یقینا گم ہو گئی ہو گی ۔
ایویں نہ کر یار“ اے میرے مدرس مینوں پیار داسبق پڑھا“
Post Reply

Return to “لطائف”