آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Locked
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by محمد »

ایک منفرد قسم کا آرٹ

[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک تصویر

Post by افتخار »

آرٹ zub;ar ھے۔
لیکن پہلے جو مجبوری ھے اس کو ظلم کہا جا سکتاھے۔
مجھے تو ترس آرہا ھے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک تصویر

Post by چاند بابو »

بہت خوب بہت منفرد آرٹ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: ایک تصویر

Post by محمد »

میں بھی اُڑ سکتا ہوں!


[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک تصویر

Post by محمد شعیب »

یار ایک تھریڈ میں ایک ہی تصویر شئر کیا کریں. اگر دوسری تصویر شئر کرنا چاہیں تو اسے موضوع سے کچھ مناسبت بھی ہو.
آپ کی شئر کی ہوئی تینوں تصاویر میں کوئی مناسبت نہیں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک تصویر

Post by نورمحمد »

محمد بھائی . . .بہت اچھی تصاویر ہیں مگر آپ اسکو اگر الک عنوان دیتے تو بہتر ہوتا-

خیر چاند بھائی شاید کچھ کر یں گیں اس بابت
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: ایک تصویر

Post by محمد »

محمد شعیب wrote:یار ایک تھریڈ میں ایک ہی تصویر شئر کیا کریں. اگر دوسری تصویر شئر کرنا چاہیں تو اسے موضوع سے کچھ مناسبت بھی ہو.
آپ کی شئر کی ہوئی تینوں تصاویر میں کوئی مناسبت نہیں.
جناب اسی لیے اس دھاگہ کا نام ایک تصویر ہے. یعنی تصویر سے کوئی تعلق نہیں.
میں نے سوچا تھا کہ یہاں روزانہ (یا کبھی کبھار) ایک تصویر لگاؤں گا.
ہر تصویر کے لیے ایک دھاگہ ضائع کرنے کا کیا فائدہ.‌(خیر کوئی نقصان بھی نہیں کیونکہ یہ کوئی کاغذ تو ہے نہیں).

اگر آپ چاہتے ہیں تو اس دھاگے کا نام "آج کی تصویر" رکھا جا سکتا ہے. :)
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: ایک تصویر

Post by محمد »

بچاؤ بچاؤ بچاؤ!


[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک تصویر

Post by افتخار »

سب zub;ar v;g ھیں لیکن اگر ان کو الگ الگ کر دیتے یار۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب ان تصاویر کو ایک الگ عنوان کے ساتھ الگ دھاگے میں لگا دیا گیا ہے اب تمام احباب اپنی پسند کی تصاویر یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔

میری آج شئیرنگ یہ رہی

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by Zarah-e-bey Nishan »

v_v_g
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by محمد »

شکریہ چاند بھائی. :)


[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by افتخار »

سبحان اللہ۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by نورمحمد »

v;g v;g v;g v_v_g
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by محمد »

مرغی پہلے یا انڈا پہلے؟


[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by افتخار »

اب بتاوں کہِ؟

[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by محمد شعیب »

v_v_f

v;g
zub;ar

سب تصاویر کمال کی ہیں. اور تھریڈ کا عنوان بھی صحیح ہو گیا ہے.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by نورمحمد »

v;g v;g v;g
tariqmughal
کارکن
کارکن
Posts: 15
Joined: Tue Nov 23, 2010 11:16 pm
جنس:: مرد
Location: Burewala
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر

Post by tariqmughal »

a:r:w:a
Locked

Return to “تصاویر”