زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by افتخار »

[center]زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Image


زعفران اسوقت دینا کا سب سے مہنگا مسالہ ہے، ایک کیلو کی قیمت 557440 روپے تک بنتی ہے ۔اسکے اتنے قیمتی ہونے کی وجہ سے اسے لال سونے کا نام بھی دیا جاتا ہے۔

جب مسلمانوں نے سپین فتع کیا تو اسے وہاں اگانے کی کوشش کی۔آج سپین کے علاقے لامنچا (La Mancha) میں زعفران کامیابی سے پیدا ہوتا ہے اور دنیا بھر میں مشہور ہے۔

زعفران آخرکار اتنا مہنگا کیوں ہے؟

Image

Image

Image[/center]


بشکریہ پاک۔نیٹ
Last edited by افتخار on Sun Mar 13, 2011 11:08 pm, edited 1 time in total.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by نورمحمد »

v;g

پہلے کالا سونا لائے تھا اب لال سونا !!! :clap: :clap: :clap:
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by نورمحمد »

آپ تو سوال پوچھ کر نکل لئے - اب جواب کون دے گا؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by چاند بابو »

جواب تو افتخار بھیا کو ہی دینا پڑے گا۔
بہرحال افتخار بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
ویسے آجکل پاکستان میں اس کی قیمت آٹھ لاکھ فی کلو سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Zarah-e-bey Nishan
کارکن
کارکن
Posts: 148
Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by Zarah-e-bey Nishan »

v;g :lol:
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by افتخار »

جناب میں تو حاضر ہوں
کیونکہ زعفران ایک پودے سے زیادہ صرف 2 یا3 تنکے ہی نکلتا ھے۔
جیسا کے تصویر میں نظر آ رہا ھے۔

اور اس کو صاف کرنے میں بہت وقت لگلتا ھے۔
جیسا کے تصویر میں نظر آ رہا ھے۔

اور یہ ایران میں بھی بہت وسیع پیمانے پر کاشت ہوتاھے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by نورمحمد »

v;g v;g
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by m aslam oad »

نورمحمد wrote:آپ تو سوال پوچھ کر نکل لئے - اب جواب کون دے گا؟؟؟؟
مکمل جواب یہاں پر ہے جناب
http://pak.net/%D8%B2%D8%B9%D9%81%D8%B1 ... post390013
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by افتخار »

بات کچھ سمجھ میں نیہں آئی۔؟
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by m aslam oad »

کوشش کرو سمجھنے کی .
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم
افتخار بھیا بار بار اردونامہ پر کہا جاتا ہے کہ اگر آپ تحریر و تصاویر کہیں سے کاپی کرتے ہیں تو ان کا سورس بھی ضرور بتا دیا کریں لیکن اکثر اراکین اس بات کی پابندی نہیں کرتے ہیں۔
اب جو لنک آپ کو علی اوڈ نے دیا ہے ذرا وہاں جا کر دیکھئے آپ کی تھوڑی سی دھنائی ہو رہی ہے وہاں اور ساتھ میں اردونامہ کی بدنامی بھی۔
فورا اپنی پوسٹ میں اقتباس کی تفصیلات درج کریں ۔ اور مستقبل میں بھی تمام اراکین اس بات کا خیال رکھیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by افتخار »

سر میں نے شکریہ ادا کر دیا ھے۔ اس طرح ہی کرناتھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by چاند بابو »

جی بہت بہتر لیکن اس سے بھی اچھا تھا اگر یہ تحریر آپ کاپی کرنے کی بجائے خود سے لکھتے جیسے وہاں لکھنے والے صاحب نے لکھا تھا۔
دراصل جب بندہ کافی محنت سے ایک چیز دس مختلف جگہوں سے مدد لے کر لکھتا ہے تو پھر اسے یقینا تکلیف ہوتی ہے جب ایک ہی کلک میں بغیر اس کی کاوش کو سراہے کوئی دوسرا اس کی تحریر اڑا لیتا ہے۔
بہرحال آئندہ کوشش کیجئے گا کہ آپ خود سے کچھ لکھا کریں اور اگر کاپی کریں تو اس کا سورس بھی ساتھ میں لکھ دیا کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by اضواء »

بہت ہی اچھی اور مفید معلومات پر آپ کا شکریہ !!!!!!!

““زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا““

فتح لفظ ہونا چاہیے!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by افتخار »

:lol:
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by m aslam oad »

{أضواء} wrote:بہت ہی اچھی اور مفید معلومات پر آپ کا شکریہ !!!!!!!

““زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا““

فتح لفظ ہونا چاہیے!!!
Image



صاحب جی کاپی پیسٹ میں تو جیسے کا تیسا ہی آئے گا
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زعفران جو مسلمانوں کی فتع کے ساتھ سپین پہنچا

Post by چاند بابو »

جی علی اوڈ صاحب آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
بہرحال میں افتخار صاحب کو تنبیہ کر چکا ہوں۔
آپ سے ایک درخواست ہے کہ بجائے اس کے کہ آپ کسی اور جگہ جہاں سے یہ مواد کاپی کیا گیا ہے۔
اگر پہلے مجھے بتا دیتے تو بھی یقینا ایسا ہی ہوتا جیسا اب ہوا ہے لیکن اس سے کم ازکم میری سبکی نا ہوتی۔
کیونکہ آپ نے شاید دیکھا ہی ہو گا کہ جہاں انہوں نے افتخار صاحب کو برا بھلا کہا ہے وہیں پر مجھے رگیدنے کی کوشش بھی کی ہے۔
اور شاید آپ تو جانتے ہیں کہ اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے البتہ اتنا قصور ضرور ہے کہ میں نے اس پوسٹ کو تسلیم کر لیا اور یہ جاننے کی کوشش نہیں کی کہ آیا یہ اپنی تحریر ہے یا چوری کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو کالم”