اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by مجیب منصور »

تمام احباب،بھائیوں،بھنوں،اور منتظمین کو محبت بھرا،خلوص بھرا اورپیار بھرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللہ کرے ہمیشہ مسکراتے رہیں جگمگاتے رہیں
حقیقت یہ ہے کہ میں نے اب دینی مصروفیات کے ساتھ رزق حلال کے سلسلے میں کاروبار بھی شروع کردیا ہے ،الحمدللہ بہترین روزی مل رہی ہے مولائے کریم کی طرف سے
تمام احباب سے دل کی گہرائیوں سے برکت وترقی کی خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ تلاش معاش اور حصول رزق حلال کی مصروفیت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ فی الحال کچھ وقت تک دنیائے نیٹ کو خیر باد کہہ چکاہوں
ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ گاہے بگاہے آتارہوں
دعا جب دل سے نکلے تو میرا نام مجیب تو سب کو یاد ہی ہوگا
اپنا یہ گھر چھوڑ کر دکھ تو بہت ہورہاہے لیکن کیاکروں ؟
بسااوقات زندگی میں کچھ ایسے موڑ آہی جاتے جس کی وجہ بہت سے کاموں کواورپیاروں کو خیر باد کہنا پڑتاہے
میری طرف سے اگر کسی بھائی کو کوئی تکلیف پہنچی ہو تو میں بصد معذرت خواہ ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by عتیق »

اللہ آپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطاء کرے.ہر مشکل آسان کرے.ہمیشہ خوش رہیں.
جومل سکاوبھی نصیب کرے اور جو نہ ملا وبھی نصیب کرے
آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by اسداللہ شاہ »

مجیب منصور wrote:تمام احباب،بھائیوں،بھنوں،اور منتظمین کو محبت بھرا،خلوص بھرا اورپیار بھرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللہ کرے ہمیشہ مسکراتے رہیں جگمگاتے رہیں
حقیقت یہ ہے کہ میں نے اب دینی مصروفیات کے ساتھ رزق حلال کے سلسلے میں کاروبار بھی شروع کردیا ہے ،الحمدللہ بہترین روزی مل رہی ہے مولائے کریم کی طرف سے
تمام احباب سے دل کی گہرائیوں سے برکت وترقی کی خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ تلاش معاش اور حصول رزق حلال کی مصروفیت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ فی الحال کچھ وقت تک دنیائے نیٹ کو خیر باد کہہ چکاہوں
ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ گاہے بگاہے آتارہوں
دعا جب دل سے نکلے تو میرا نام مجیب تو سب کو یاد ہی ہوگا
اپنا یہ گھر چھوڑ کر دکھ تو بہت ہورہاہے لیکن کیاکروں ؟
بسااوقات زندگی میں کچھ ایسے موڑ آہی جاتے جس کی وجہ بہت سے کاموں کواورپیاروں کو خیر باد کہنا پڑتاہے
میری طرف سے اگر کسی بھائی کو کوئی تکلیف پہنچی ہو تو میں بصد معذرت خواہ ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات
وعلیکم السلام
اللہ آپکو کامیاب اور کامران کرے.
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھئیے گا.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by اعجازالحسینی »

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بھیا آپ ، گھر والے اور میری بھتیجی مریم کیسی ہے ۔

اللہ رب العزت آپکی تمام خواہشوں کو پورا فرمائے
اور آپکو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے ! آمین

اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by افتخار »

اللہ آپ کو اور زیادہ رزق دے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by چاند بابو »

ارے مجیب بھیا کیا ہوں یہ تو عارضی جدائی ہے،
آپ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور بستے رہیں گے انشااللہ۔
مجھے امید ہے کہ جلد ہی آپ پھر سے ہمارے درمیان موجود ہوں گے۔
اللہ تعالٰی اپنی نصرت آپ کے ہمراہ رکھے اور آپ کو تمام مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by اعجازالحسینی »

ثمہ آمین r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by محمد شعیب »

ارے مجیب صاحب
کام تو چلتے رہتے ہیں. اگر انسان ذہنی تسکین کا کوئی کام نہ کرے تو ذہن پر بوجھ بن جاتا ہے.
خشک کاروباری بننے کے بجائے خوش کاروباری بنیں. نیٹ کو نہ چھوڑیں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by نورمحمد »

اللہ آپ کے ساتھ دنیا و آخرت میں خیر و برکت و عافیت کا معاملہ کرے - آمین
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by مجیب منصور »

آپ تمام احباب کا فردا فردا بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ
میں دوبارہ فعال ہونے کا اعلان کررہاہوں
ان شاء اللہ بہت جلد آجاؤں گا کیوں کہ آجکل میں کچھ فرصت ملنے والی ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by نورمحمد »

مبارکا ں مبارکاں . . . خوش آمدا"
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by پپو »

“تجھ سے بھی دل فریب ہیں‌غم روز گار کے“
اللہ تعالیٰ آپکو اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران کرے آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by اعجازالحسینی »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by افتخار »

بھیا اللہ آ ٔپ کو رزق حلال عطا کرے۔اور اچھی صحت عطا کرے۔
بھیا آپ نے کون سا کام شروع کیا ہے۔ کچھ بتانا پسند کریں گے۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by مجیب منصور »

اب میں الحمدللہ آچکاہوں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by پپو »

[center]جی آیاں نوں[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by اضواء »

Image

آپکی موجودگی ہم سبکو مبارک ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by مجیب منصور »

جزاکما اللہ ..شکرا
پپوبھائی اور اضواء جی
حان مير
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Aug 08, 2011 3:51 am
جنس:: مرد
Location: نوشهره
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by حان مير »

سب کو حلال رزق کا توفیق دے
پښتون خوا زما وطن دے
حان مير
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Aug 08, 2011 3:51 am
جنس:: مرد
Location: نوشهره
Contact:

Re: اپنی دعاؤں میں مجیب کو مت بھولیے

Post by حان مير »

لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری


زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری


دُور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے


ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے


ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت


جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت


زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب


علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب



ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا



دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا


مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو


نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو


علامہ محمداقبال (رح).
پښتون خوا زما وطن دے
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”