مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

شعیب بھائی کو یہاں‌لاکر مرغا بنادیا جائے یہ اپنے حق کے لئے تو لڑتے ہیں لیکن دوسروں کا خیال نہیں‌رہتا اپنے منہ میاں‌مٹھو بننے کا بڑا شوق ہے

ذرامیری بھی لاج رکھو اور مبارک باد کا سلسلہ شروع کرو v;g
درس اسلام
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by علی خان »

;fl;ow;er;
مبارک ہو، ....
لیکن آگے بھی اسی طرح سے کام جاری رکھیں...اسکو پہلی سیڑھی سمجھ کر آگے جانے کی جستجو کریں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by اعجازالحسینی »

مدرس بھیا آپکے کام کی مناسبت سے یہ کم ہیں

اور کوشش کریں
لیکن

بھر بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by چاند بابو »

ارے بہت خوب مدرس بھیا بہت بہت مبارک ہو۔
آپ اردونامہ پر چھا تو آتے ہی گئے تھے اب تو آپ اور بھی چھا گئے ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

اسے کہتے ہیں مذاق اڑانا n;a;n;a
درس اسلام
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by نورمحمد »

خیر اب جبکہ ذبردستی ;) ;) مبارکبادی کا سلسلہ چل ہی پڑا ہے تو میری جانب سے بھی :

[center]مبارک ہو[/center]

:lol: :lol: :lol:
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

اعجازالحسینی wrote:مدرس بھیا آپکے کام کی مناسبت سے یہ کم ہیں

اور کوشش کریں
لیکن

بھر بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

شکر و صرف شکر

میں چار سال سے نیٹ استعمال کررہا ہوں‌کسی بھی فورم کو یہ سعادت حاصل نہیں‌کہ اسے میری ایک ہزار پوسٹ مل جائیں یہ صرف اردو نامہ کو سعادت ملی ہے اور سوری مجھے اردو نامہ سے سعادت ملی ہے کہ میں‌ایک ہزار تک پوسٹ لے گیا ہوں
درس اسلام
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by نورمحمد »

بھئ ایسا ہے تو آپ حقیقت میں مبارکباد کے مستحق ہیں :lol: :lol: :lol:

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; [center]میری طرف سے مد رس بھائی کو بہت بہت مبارک[/center] ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by علی خان »

میرے خیال میں مدرس بھائی اپکے اور میرے حالات بہت زیادہ ملتے جلتے ہیں، یہی معاملہ میرے پاس بھی ہے، لیکن صرف اردو فورمز میں، ہاں ایک انگلش فورم میں 13000 ہزار کی حد پار کرچکا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

لیکن انگلش فورم پر تو شاید میں نے ابھی تک سو کی حد بھی پار نہیں کی c;om;pu;te;r;beat
درس اسلام
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by نورمحمد »

میرا بھی یہی حال ہے - :sweat: :sweat: :sweat:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by چاند بابو »

ارے بھئی اشفاق بھیا پڑھے لکھے آدمی ہیں اور ہم ٹھہرے سدا کے پینڈو۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by علی خان »

ماجد بھائی آپ بھی میرے خیال میں آج مذاق کے موڈ میں ہیں... میں تو اپکا بہت ہی زیادہ احترام کرتا ہوں، کیونکہ اپکی طرح کی لکھائی لکھنا تو میری دلی خواہش ہے، کہ کبھی میں بھی آپ کی طرح اتنی وضاحت سے اپنے الفاظ کو ترتیب دوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a

بالکل سہی اشفاق بھائی . چاند بابو کے تبصرے ہی مجھ کو بھی مجبور کرتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ میں بھی رائے دیا کروں ( بھلے ہی وہ ٹاپک سے ہٹ کر ہوتے ہیں اور ہو سکتا ہے کئی experts تو میرے تبصروں کو اپنی ہنسی کا سامان بناتے ہونگے - مگر پھر بھی چاند بھائی کو پڑھ کر ہی ہمت بندھ جاتی ہے کہ کچھ نہ کچھ تو ضرور لکھوں - :$ :$ :$ :$ :$ :$
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

اعجاز بھائی یہ دیکھو میری طرح کے کتنے لوگ ہیں‌یہاں
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by چاند بابو »

ارے دوستو میں مذاق ہی کر رہا تھا اور آپ نے مذاق ہی مذاق میں مجھے آسمان تک پہنچا دیا۔
بھائی میں بھی آپ جیسا انسان ہی ہوں اور یقین کیجئے شاید میں آپ سب سے کم علم ہوں۔
بہرحال اردو لکھنا چونکہ شروع سے تھوڑا شوق والا کام رہا ہے (ماسوائے نصابی الفاظ کے) تو اسی لئے شاید کہیں کہیں کچھ اچھا بھی لکھ جاتا ہوں۔
بہرحال اشفاق بھیا میرے اس تبصرے کا مقصد آپ کی شان میں گستاخی ہرگز نہیں تھا اگر آپ نے ایسا سمجھا تو میں معافی کا طلب گار ہوں۔
میرے لئے آپ بے حد محترم دوست ہیں اور میرے لئے بے حد قابلِ قدر و قابلِ احترم ہیں۔

ویسے میرے خیال میں بات تو مدرس بھیا کی ہو رہی تھی اس لئے بہتر یہی ہے کہ ہم اپنی اپنی چھوڑیں اور مدرس بھیا کو مبارکباد دیں ۔
کیا خیال ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by مدرس »

تو دے بھی دو نا یار کیا سوچتے ہی رہو گے بڑی مشکل سے راضی کیا ہے مبارک باد دینے پر n;a;n;a
درس اسلام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by رضی الدین قاضی »

ایک ہزار پوسٹ پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو مدرس بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by اعجازالحسینی »

مدرس wrote:اعجاز بھائی یہ دیکھو میری طرح کے کتنے لوگ ہیں‌یہاں

مدرس بھیا میں نے جو بات کہی تھی وہ اسلئے کہ ایک تو آپ عالم ہیں اور اپنے علم کی روشنی میں ہمیں بہت کچھ سکھا سکتے ہیں اسلئے کہا تھا کہ آپ کے حساب سے یہ کم ہے اگر غصہ لگا تو معذ رت ;( ;( :sweat: :sweat:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدرس کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہو ئیں

Post by اعجازالحسینی »

;m;u;b; ;m;u;b;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”