[center]چائے کے استعمال سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے
چائے بہت سے لوگوں کا پسندیدہ مشروب ہے ، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چائے نہ صرف تھکن اتارتی ہے بلکہ اس کے استعمال سے, ذہنی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ یہ دعوی ہالینڈ کے سائنس دانوں نے نیوٹریشن نیورو سائنس جرنل میں کیا ہے۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق چالیس سال تک کی عمر کے چوالیس افراد پر چائے کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ۔ تحقیق کے دوران پتہ چلا کہ چائے میں امائنو ایسڈ اور کیفین موجود ہوتے ہیں ۔ ان کا کمبی نیشن چائے پینے والوں کو ذہنی اور جسمانی تھکن اتارنے میں مدد دیتا ہے اور چائے پینے کے بعد لوگ خود کو چاق و چوبند محسوس کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ چائے کے استعمال سے دماغی کارکردگی پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں[/center]
چائے کے استعمال سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ
-
- کارکن
- Posts: 148
- Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm
Re: چائے کے استعمال سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ
کیا بات ہے ڈاکڑ صا حب
آپ کی با تئیں بہت مفید ہوتی ہیں
شکریہ
آپ کی با تئیں بہت مفید ہوتی ہیں
شکریہ
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چائے کے استعمال سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ
جب ہی میں کہوں میں اتنا ذہین کیوں ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: چائے کے استعمال سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ
چاند بابو wrote:جب ہی میں کہوں میں اتنا ذہین کیوں ہوں۔
اب یہ سنو !!!