ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by چاند بابو »

فروری 26: پاکستان سری لنکا کے مابین کھیلا جانے والا ورلڈ کپ میچ پاکستان نے 11 رنز سے جیت لیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by افتخار »

استاد جی آپ میچ تو دیکھتے نیہں لیکن خبر سب سے پہلے
کیا بات ھے،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by چاند بابو »

بس جی آج تھوڑا سا دیکھا ہے تھوڑی دلچسپ والے مناظر تھے اس لئے میں نے کہا کہ چلو آخری دس اوور دیکھ ہی لیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by افتخار »

پھر کہا دیکھے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by محمد شعیب »

j;a;t;d;a;an;c;e

مبارکاں مبارکاں

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by چاند بابو »

خیر مبارکاں بھیا جی دعا کیجئے آئندہ ہر میچ میں بھی ہم ایسی ہی مبارک بادیں وصول کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by عتیق »

کوئی مسئلہ نہیں
فائنل تک یہ کافی تھک جائینکے.
اور اپنا منہ کالا کرکے آئنگے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ورلڈ کپ 2011: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان جیت گیا

Post by نورمحمد »

بھئ اچھی امیدیں رکھو . . .
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”